اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اسلا م آباد، آئی نائن ٹو میں معذور بچوں کے سکول کی ٹیچر پر ملزمان کا تشدد، گھسیٹتے رہے

datetime 31  جنوری‬‮  2022

اسلا م آباد، آئی نائن ٹو میں معذور بچوں کے سکول کی ٹیچر پر ملزمان کا تشدد، گھسیٹتے رہے

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ آئی نائن کے علاقے سیکٹر آئی نائن ٹو میں معذور بچوں کے سکول کی ٹیچر کو ملزمان تشدد کرتے ہوئے گھسٹتے رہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مدعیہ مقدمہ نے تھانے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میں نے معذور بچوں کے اسکول میں… Continue 23reading اسلا م آباد، آئی نائن ٹو میں معذور بچوں کے سکول کی ٹیچر پر ملزمان کا تشدد، گھسیٹتے رہے

عدالت نے طالبعلم کے اغواء اور قتل کیس کے جرم ملوث مجرموں کو دو 2 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنادی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

عدالت نے طالبعلم کے اغواء اور قتل کیس کے جرم ملوث مجرموں کو دو 2 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنادی

کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے طالب علم کے اغوا اور قتل کیس میں 2 ملزمان کا سزائے موت سنادی۔کراچی میں اے ٹی سی کورٹ میں نویں جماعت کے طالب علم کے اغوا اور قتل کیس کا فیصلہ سنایا گیا۔عدالت نے طالب علم کے اغوا اور قتل کے 2009 کے واقعے میں دونوں ملزمان… Continue 23reading عدالت نے طالبعلم کے اغواء اور قتل کیس کے جرم ملوث مجرموں کو دو 2 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنادی

بل پاس کروانے میں آپکے تعاون کا شکریہ، اب آپ کا استعفیٰ دینا بنتا ہے،شہباز گل

datetime 31  جنوری‬‮  2022

بل پاس کروانے میں آپکے تعاون کا شکریہ، اب آپ کا استعفیٰ دینا بنتا ہے،شہباز گل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے یوسف رضا گیلانی کے استعفیٰ دینے پر اپنے ردعمل کا اظہار دیتے ہوئے کہ بل پاس کروانے میں آپکے تعاون کا شکریہ۔اب آپکا استعفیٰ دینا بنتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ بل پاس… Continue 23reading بل پاس کروانے میں آپکے تعاون کا شکریہ، اب آپ کا استعفیٰ دینا بنتا ہے،شہباز گل

مسجد نبویﷺ میں دوسال بعد رمضان میں اجتماعی افطار ہو گی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

مسجد نبویﷺ میں دوسال بعد رمضان میں اجتماعی افطار ہو گی

ریاض(این این آئی) مسجد نبوی میں زائرین 2 سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کرسکیں گے۔سعودی عرب کی مسجد النبوی کے امورکی نگرانی کرنے والی ایجنسی نے مسجد نبوی میں رواں سال رمضان المبارک کے دوران اجتماعی افطاری دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔مسجد نبوی کے امورکی ایجنسی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے… Continue 23reading مسجد نبویﷺ میں دوسال بعد رمضان میں اجتماعی افطار ہو گی

اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی) مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مستر دکر تے ہوئے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ درست قرار دیدیا۔ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کے فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی… Continue 23reading اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

نیوٹرل ہوں، مجھے زیادہ سبق نہ پڑھائیں، چیئرمین سینیٹ کا یوسف گیلانی کو جواب

datetime 31  جنوری‬‮  2022

نیوٹرل ہوں، مجھے زیادہ سبق نہ پڑھائیں، چیئرمین سینیٹ کا یوسف گیلانی کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی تنقید پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوٹرل ہوں، مجھے زیادہ سبق نہ پڑھائیں۔ پیر کو اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزام پر یوسف رضا گیلانی نے… Continue 23reading نیوٹرل ہوں، مجھے زیادہ سبق نہ پڑھائیں، چیئرمین سینیٹ کا یوسف گیلانی کو جواب

حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

جہانیاں (آن لائن) یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔5فروری کو کشمیر ڈے کے موقع پرجہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی تمام… Continue 23reading حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ہمیں یہ چیز کیوں مہنگافروخت کی جارہی ہے ؟ افغان طالبان حکومت نے پاکستان سے شکوہ کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

ہمیں یہ چیز کیوں مہنگافروخت کی جارہی ہے ؟ افغان طالبان حکومت نے پاکستان سے شکوہ کر دیا

کابل(آن لائن ) افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان سے شکوہ کیا ہے کہ انھیں انٹرنیٹ مہنگا فروخت کیا جا رہا ہے، نیز، پاکستان افغانستان کی حدود میں فریکونسیوں کو تباہ کر رہا ہے، پاکستان اس سے احتراز کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی سربراہی میں ایک وفد… Continue 23reading ہمیں یہ چیز کیوں مہنگافروخت کی جارہی ہے ؟ افغان طالبان حکومت نے پاکستان سے شکوہ کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موخر کردی ۔آئندہ 15روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ وزیراعظم کے معائون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری پر اپنا فیصلہ سنا دیا