پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بخار اور کورونا کی ادویات مارکیٹ سے غائب مریضوں کو جان کے لالے پڑگئے

datetime 31  جنوری‬‮  2022

بخار اور کورونا کی ادویات مارکیٹ سے غائب مریضوں کو جان کے لالے پڑگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)لاہورسمیت پنجاب بھر میں کورونا وبا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرتے ہی میڈیکل اسٹورز پر بخار کی ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔عام بخار اور کورونا سے بچاؤ کی دوا بھی مارکیٹ سے غائب ہے جس کے نتیجے میں پریشان حال مریضوں اور ان کے لواحقین کو جان… Continue 23reading بخار اور کورونا کی ادویات مارکیٹ سے غائب مریضوں کو جان کے لالے پڑگئے

فخر زمان نے شاندار سنچری داغ کر تن تنہا کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

فخر زمان نے شاندار سنچری داغ کر تن تنہا کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کردیا

کراچی(این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخرزمان کی لاجواب سنچری کی بدولت میزبان کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا، فاتح ٹیم نے 171 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل حاصل کرلیا،فخر زمان کو ان کی شاندار بیٹنگ… Continue 23reading فخر زمان نے شاندار سنچری داغ کر تن تنہا کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کردیا

’’پری زاد ‘‘کا اسکرپٹ پڑھا تو آنسو نکل آئے تھے، کردار کا میری حقیقی زندگی پر بھی اثر پڑا، احمد علی اکبر

datetime 30  جنوری‬‮  2022

’’پری زاد ‘‘کا اسکرپٹ پڑھا تو آنسو نکل آئے تھے، کردار کا میری حقیقی زندگی پر بھی اثر پڑا، احمد علی اکبر

لاہور( این این آئی)شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد ‘‘ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ جب میںنے ڈرامے کا اسکرپٹ پڑھا تو میرے آنسو نکل آئے تھے، میں نے پری زاد کی ظاہری شخصیت کو ایک طرف رکھتے ہوئے اس کے اندر کی شخصیت سے رابطہ… Continue 23reading ’’پری زاد ‘‘کا اسکرپٹ پڑھا تو آنسو نکل آئے تھے، کردار کا میری حقیقی زندگی پر بھی اثر پڑا، احمد علی اکبر

حلقہ این اے117میں مسلم لیگ (ن) انتشارکاشکارہوگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

حلقہ این اے117میں مسلم لیگ (ن) انتشارکاشکارہوگئی

سانگلہ ہل(آن لائن)حلقہ این اے117سے مسلم لیگ ن انتشارکاشکارہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد ارشدنے حلقہ این اے 117 سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیاہے،بتایاگیاہیکہ مسلم لیگ کے ورکروں کارکنوں کے پر زور اسرار پر راناارشدنیقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے… Continue 23reading حلقہ این اے117میں مسلم لیگ (ن) انتشارکاشکارہوگئی

جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا، ماہرین

datetime 30  جنوری‬‮  2022

جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا، ماہرین

کراچی(این این آئی)ایک طویل تحقیق کے بعد امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ آپ روزانہ جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا البتہ یہ نتائج فی الحال صرف عمر رسیدہ خواتین کیلیے ہی سامنے آئے ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کی الیکسس گارڈیونو… Continue 23reading جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا، ماہرین

بزرگ والد پر تشددکرنے اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2022

بزرگ والد پر تشددکرنے اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)پولیس نے بزرگ والد پر تشددکرنے اورجان سے مارنے دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار کرلیا ۔ مدعی مقدمہ کے مطابق بیٹے علی اصغر نے جائیداد اپنے نام کروانے لے لیے مجھ پر تشدد کیا اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ،بزرگ شہری کی درخواست پر صادق آباد پولیس نے فوری مقدمہ درج… Continue 23reading بزرگ والد پر تشددکرنے اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار

حکومت کے خاتمہ کی کہانی پنجاب سے شروع ہوگی ،بلاول بھٹو زر داری

datetime 30  جنوری‬‮  2022

حکومت کے خاتمہ کی کہانی پنجاب سے شروع ہوگی ،بلاول بھٹو زر داری

ساہیوال/سرگودہا (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ حکومت کے خاتمہ کی کہانی پنجاب سے شروع ہوگی ،انشا ء اللہ پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آئے گی ، عوام سلیکٹڈ راج بھگت رہے ہیں اور سلیکٹڈحکومت کولانیوالے بھی پریشان ہیں ، پاکستان پیپلزپارٹی کو ضلع سرگودہا… Continue 23reading حکومت کے خاتمہ کی کہانی پنجاب سے شروع ہوگی ،بلاول بھٹو زر داری

افغان حکومت نے سول و ملٹری ایئرپورٹس پر سرگرمیاں بحال کردیں

datetime 30  جنوری‬‮  2022

افغان حکومت نے سول و ملٹری ایئرپورٹس پر سرگرمیاں بحال کردیں

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ ملٹری سول ریگولیٹری کمیشن لطیف اللہ حکیمی نے کہا کہ 27 سول اور ملٹری ایئرپورٹس پر آپریشنز بحال کردیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قندھار، خوست اور خواجہ رواش کے علاوہ ایئرپورٹس… Continue 23reading افغان حکومت نے سول و ملٹری ایئرپورٹس پر سرگرمیاں بحال کردیں

عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں، مریم اورنگزیب

datetime 30  جنوری‬‮  2022

عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کے دوران بازار سے بخار کی گولی غائب ہونا انتہائی شرمناک ہے اور بخار کی گولی سے… Continue 23reading عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں، مریم اورنگزیب