راولپنڈی(این این آئی)پولیس نے بزرگ والد پر تشددکرنے اورجان سے مارنے دھمکیاں دینے والا ناخلف بیٹا گرفتار کرلیا ۔ مدعی مقدمہ کے مطابق بیٹے علی اصغر نے جائیداد اپنے نام کروانے لے لیے مجھ پر تشدد کیا اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ،بزرگ شہری کی درخواست پر صادق آباد پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے کو گرفتارکرلیا۔