پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

عوام چینی کے لئے خوار ہوتی رہی اور ٹی سی پی کے گوداموں میں رکھی 1800ٹن چینی زائدالمیعاد ہونے پرزہریلی ہو گئی، ضائع کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

عوام چینی کے لئے خوار ہوتی رہی اور ٹی سی پی کے گوداموں میں رکھی 1800ٹن چینی زائدالمیعاد ہونے پرزہریلی ہو گئی، ضائع کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)چینی کے بدترین بحران میں بھی ٹی سی پی 1800ٹن چینی گوداموں میں چھپائے بیٹھی رہی جس کے نتیجہ میں بھارت سے 2010 میں منگوائی گئی چینی زائدالمعیاد ہونے پرزہریلی ہوگئی اور اب اسے ضائع کرنے کافیصلہ کیاگیاہے اور چینی ضائع کرنے پر بھی 60 لاکھ روپیہ سے زائد اخراجات کئے جارہے ہیں… Continue 23reading عوام چینی کے لئے خوار ہوتی رہی اور ٹی سی پی کے گوداموں میں رکھی 1800ٹن چینی زائدالمیعاد ہونے پرزہریلی ہو گئی، ضائع کرنے کا فیصلہ

سیاحوں کو مری میں داخلےکی اجازت دے دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

سیاحوں کو مری میں داخلےکی اجازت دے دی گئی

مری (این این آئی)ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگادی گئی تھی تاہم اب حکومت کی جانب سے پابندی تو ختم کردی گئی ہے تاہم مری اب بھی سیاحوں… Continue 23reading سیاحوں کو مری میں داخلےکی اجازت دے دی گئی

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ میں متحرک ،ڈیرہ اسماعیل خان کی قد آور سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کے کامیاب دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کا نتیجہ ہے کہ دو تین دہائیوں سے ڈیرہ اسماعیل خان کی پارلیمانی سیاست میں… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی(این این آئی) زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا گیا، گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پر یہ نظارہ آسمان پر نظر آیا، جس کی… Continue 23reading سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ویکسین مخالف ڈرائیوروں کا احتجاج، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2022

ویکسین مخالف ڈرائیوروں کا احتجاج، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔دی ویک اور برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ اور کینیڈا کے درمیان چلنے والے ٹرک ڈرائیوروں کے… Continue 23reading ویکسین مخالف ڈرائیوروں کا احتجاج، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے

’خدشہ ہے علی زیدی اور بلاول بھٹو میں ٹکراؤ نہ ہو جائے‘ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

’خدشہ ہے علی زیدی اور بلاول بھٹو میں ٹکراؤ نہ ہو جائے‘ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم انکشاف کر دیا

ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹولانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں تو اپنا شوق پوراکریں، پیپلز پارٹی نے جس طرح سینیٹ میں سٹیٹ بینک بل پر نظر ثانی کی ہے اسی طرح لانگ مارچ کے فیصلے پر بھی نظر ثانی کریگی، اگرپی پی نے پنجاب کی طرف لانگ… Continue 23reading ’خدشہ ہے علی زیدی اور بلاول بھٹو میں ٹکراؤ نہ ہو جائے‘ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم انکشاف کر دیا

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا مفتی محمد روزی خان نے سی پی او کی جانب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کی آمد کے موقع پر ٹھریٹ الرٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت کے دورے کے موقع خوف پھیلانے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیںانتہائی… Continue 23reading پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

بگڑے رئیس زادوں نے محنت کش کی بیٹی کی عزت کو تار تار کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

بگڑے رئیس زادوں نے محنت کش کی بیٹی کی عزت کو تار تار کر دیا

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ کے ایک نواحی گاؤں 33 فور ایل میں محنت کش باقر کی 17 سالہ بیٹی آمنہ بی بی کو بگڑے رئیس زادوں نے گن پوائنٹ پر اغوا کے بعد 3 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ کے شاہبھور پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک محنت کش باقر… Continue 23reading بگڑے رئیس زادوں نے محنت کش کی بیٹی کی عزت کو تار تار کر دیا

سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بننے جا رہی ہے، وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بننے جا رہی ہے، وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

کراچی (آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی قانون آئین سے متصادم ہے ا س کیخلاف پورے صوبے میں تحریک چلا ئیںگے،سندھ میں سیاسی جماعت نہیں مافیاز کی حکومت ہے، زرداری خاندان گاڈ فادرکی طرح حکومت میں بیٹھا ہے جہاں سندھ کے عوام کے ساتھ 13سال… Continue 23reading سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بننے جا رہی ہے، وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا