اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا گیا، گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پر یہ نظارہ آسمان پر نظر آیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔موسمی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہاب ثاقب زمین سے سینکڑوں کلومیٹر اوپر ہوتے ہیں، شہاب ثاقب جلنے کے بعد فضا میں ہی ختم ہو جاتا ہے، اور فضا میں ختم ہونے سے ان سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…