پاکستان کرکٹ کے اپنے تجربات سے چین کی عظیم کرکٹ ٹیم بنانے میں مدد کر سکتا ہے،وزیر اعظم عمران خان
بیجنگ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ ونٹر اولمپک گیمز 2022 کی میزبانی پر چینی عوام کی کوششوں کو سراہتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ کووڈ 19کے تیزی سے پھیلا ئوکے باوجود ونٹر اولمپکس کی میزبانی کرنا آسان نہیں ہے ، ایسا صرف چین ہی کر سکتا ہے ، پاکستان چین کے ونٹر سپورٹس… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کے اپنے تجربات سے چین کی عظیم کرکٹ ٹیم بنانے میں مدد کر سکتا ہے،وزیر اعظم عمران خان