پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

مری کے عوام حکومتی نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

مری کے عوام حکومتی نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

مری (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی کا خمیازہ مری کے عوام بھگت رہے ہیں،مری میں کرفیو کا سماں جان بوجھ کر پیدا کیا گیا، چند افراد کی سزا اہل مری کو دی جارہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مری کے عوام حکومتی نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

بیجنگ سرما اولمپکس کو سبوتاژ کرنے کیلئے امریکہ پر کھلاڑیوں کو رشوت دینے کا الزام

datetime 30  جنوری‬‮  2022

بیجنگ سرما اولمپکس کو سبوتاژ کرنے کیلئے امریکہ پر کھلاڑیوں کو رشوت دینے کا الزام

بیجنگ(این این آئی) چینی وزارت خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے کھلاڑیوں کو رشوت دے رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے بڑی سازش کھیلی جارہی ہے، اولمپکس میں حصہ لے رہے کھلاڑیوں کو امریکا… Continue 23reading بیجنگ سرما اولمپکس کو سبوتاژ کرنے کیلئے امریکہ پر کھلاڑیوں کو رشوت دینے کا الزام

ریلوے سٹیشنز پر دہشتگردی کا خدشہ حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا حکم

datetime 30  جنوری‬‮  2022

ریلوے سٹیشنز پر دہشتگردی کا خدشہ حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا حکم

لاہور (این این آئی) آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ملک بھر میں تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر گداگروں کا داخلہ بند کرنے اور حفاظتی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے تمام ایس پیز کو مراسلہ… Continue 23reading ریلوے سٹیشنز پر دہشتگردی کا خدشہ حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا حکم

ملالہ کادبئی ایکسپو 2020کا دورہ گیم میں شوہر کو شکست دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

ملالہ کادبئی ایکسپو 2020کا دورہ گیم میں شوہر کو شکست دیدی

لندن(این این آئی)نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں اپنے شوہر عصر ملک کو شکست دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے اپنے شوہر عصر ملک اور اہلخانہ کے ساتھ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔اپنے دورے میں ملالہ کے ساتھ سماجی کارکن اور ملالہ فنڈ کے پارٹنر شہزاد… Continue 23reading ملالہ کادبئی ایکسپو 2020کا دورہ گیم میں شوہر کو شکست دیدی

اسرائیلی صدر کی پہلے دورے پر متحدہ عرب امارات آمد، شاندار استقبال

datetime 30  جنوری‬‮  2022

اسرائیلی صدر کی پہلے دورے پر متحدہ عرب امارات آمد، شاندار استقبال

ابوظبی(این این آئی)اسرائیل کے صدر آئزک ہیروزگ اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کے پہلے دورے پر ابوظبی پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر کے دفتر کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کا مقصد اسرائیل اور امارات… Continue 23reading اسرائیلی صدر کی پہلے دورے پر متحدہ عرب امارات آمد، شاندار استقبال

شمالی کوریا کا 2017کے بعد اپنے سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

شمالی کوریا کا 2017کے بعد اپنے سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ

ٹوکیو/واشنگٹن / سیول /پیانگ یانگ (این این آئی )شمالی کوریا نے 2017 کے بعد اپنے سب سے طاقت ور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ شمالی کوریا کا حالیہ ماہ میں ساتواں میزائل تجربہ ہے۔جنوبی کوریا کے صدر نے اس ضمن میں خبر دار کیاہے کہ شمالی کوریا کشیدگی پیدا کرنے سے باز رہے اور… Continue 23reading شمالی کوریا کا 2017کے بعد اپنے سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ

بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان بارے جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہرنکلے ، اہم انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2022

بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان بارے جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہرنکلے ، اہم انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کے بارے میں غلط معلومات اور جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہر ہیں اور جب پاکستان اور تنازعہ کشمیر کی بات آتی ہے تو وہ ہندوتوا کے ترجمان بن کرکام کررہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میڈیا،… Continue 23reading بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان بارے جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہرنکلے ، اہم انکشافات

مداح نے بطور یادگار برطانوی ٹینس کھلاڑی کے والدکا جوتا چرالیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

مداح نے بطور یادگار برطانوی ٹینس کھلاڑی کے والدکا جوتا چرالیا

لندن (این این آئی)مداح نے بطور یادگار ( سووینیئر ) برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما ریڈوکانو کے والدکا جوتا چرالیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 19 سالہ برطانوی ٹینس پلیئر کے ایک 35 سالہ مداح نے کئی بار ایما ریڈوکانو کا پیچھا کیا اور 3 مرتبہ تو ان کے گھر بھی گیا، اس دوران اس نے ایما کے… Continue 23reading مداح نے بطور یادگار برطانوی ٹینس کھلاڑی کے والدکا جوتا چرالیا

بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی گپی گریوال کی پاکستان آمد میں رکاوٹ بن گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی گپی گریوال کی پاکستان آمد میں رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی حکومت نے معروف بھارتی گلوکار اور اداکار گپی گریوال کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث نامور گلوکار گپی گریوال واہگہ بارڈر کراس نہ کرسکے جنہیں پاکستان میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے… Continue 23reading بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی گپی گریوال کی پاکستان آمد میں رکاوٹ بن گئی