اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملالہ کادبئی ایکسپو 2020کا دورہ گیم میں شوہر کو شکست دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں اپنے شوہر عصر ملک کو شکست دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے اپنے شوہر عصر ملک اور اہلخانہ کے ساتھ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔اپنے دورے میں ملالہ کے ساتھ سماجی کارکن اور ملالہ فنڈ کے پارٹنر شہزاد رائے بھی تھے۔ انہوں نے پاکستان کا پوشیدہ خزانہ کے تھیم پر

مبنی پویلین کا دورہ کیا اور خواتین کے پویلین کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے نمائش میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک بھی دیکھا جسے پاکستانی کینیڈین آرٹسٹ شاہد رسام نے بنایا ہے۔ ملالہ نے رسام کے کام کو سراہا اور کہا کہ انہیں پویلین میں دکھائی جانے والے پاکستانی ثقافت پر فخر ہے۔اسی دوران ملالہ نے اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ ایک گیم بھی کھیلا جس میں انہوں نے شوہر کو شکست دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…