گلی میں جاتی لڑکی سے چھیڑچھاڑ اور پھر منع کرنے پر تشدد کرنیوالا ملزم پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلی میں چلتی لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنا ملزم کے گلے پڑگیا ، پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے ملزم آصف کو گلی میں چلتے ہوئے لڑکی سے چھیڑ چھار کرنے کے جرم میں گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر… Continue 23reading گلی میں جاتی لڑکی سے چھیڑچھاڑ اور پھر منع کرنے پر تشدد کرنیوالا ملزم پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا