پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نام تو ٹیپو سلطان کا لیتا ہے مگر کام میرجعفر والا کرتا ہے،مدینہ کی ریاست کا نام لے کر ہر قدم اسلام کے خلاف اٹھایا ہے، سراج الحق

datetime 29  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم نام تو ٹیپو سلطان کا لیتا ہے مگر کام میرجعفر والا کرتا ہے،مدینہ کی ریاست کا نام لے کر ہر قدم اسلام کے خلاف اٹھایا ہے، سراج الحق

پشاور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ایک ارب ڈالر کے عوض 22 کروڑ عوام کا معاشی مستقبل تباہ کیا، وزیراعظم نام تو ٹیپو سلطان کا لیتا ہے مگر کام میرجعفر والا کرتا ہے۔مرکزی اسلامی پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا… Continue 23reading وزیراعظم نام تو ٹیپو سلطان کا لیتا ہے مگر کام میرجعفر والا کرتا ہے،مدینہ کی ریاست کا نام لے کر ہر قدم اسلام کے خلاف اٹھایا ہے، سراج الحق

جج جوابدہ نہیں تو میں اور وزیراعظم خاندان کے اثاثوں سے متعلق کیوں جوابدہ ہوں؟ فروغ نسیم

datetime 29  جنوری‬‮  2022

جج جوابدہ نہیں تو میں اور وزیراعظم خاندان کے اثاثوں سے متعلق کیوں جوابدہ ہوں؟ فروغ نسیم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ فل بینچ کا فیصلہ غلط اور تضادات کا حامل قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں فروغ نسیم کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا، ہم جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے مخالف نہیں، ہمارے پاس ایک معلومات آئی… Continue 23reading جج جوابدہ نہیں تو میں اور وزیراعظم خاندان کے اثاثوں سے متعلق کیوں جوابدہ ہوں؟ فروغ نسیم

یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2022

یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 26 جنوری کو تمام اپوزیشن ارکان کو بھیجے گئے پیغامات حاصل کر… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف

2021 ساتواں گرم ترین سال رہا، محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022

2021 ساتواں گرم ترین سال رہا، محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نیسال 2021 کی آب و ہوا کا ڈیٹا جاری کردیا۔ پاکستان کے موسمیاتی ریکارڈ میں سال 2021 ملکی تاریخ کا ساتواں گرم ترین سال رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2021 میں پاکستان کے معمول کا اوسط درجہ حرارت 23.43 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق2021 میں سالانہ اوسط بارش… Continue 23reading 2021 ساتواں گرم ترین سال رہا، محکمہ موسمیات نے ڈیٹا جاری کردیا

ملک کے ساتھ کھلواڑکرنے والوں کا ہاتھ روکنے کے لئے سیاسی جماعتوں کومنظم ہوناپڑے گا،رانا ثناء اللہ

datetime 29  جنوری‬‮  2022

ملک کے ساتھ کھلواڑکرنے والوں کا ہاتھ روکنے کے لئے سیاسی جماعتوں کومنظم ہوناپڑے گا،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد( آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدروایم این اے راناثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ ملک کے ساتھ کھلواڑکرنے والوںکاہاتھ روکنے کے لئے سیاسی جماعتوں کومنظم ہوناپڑے گا۔آج پاکستان جس نہج پرپہنچ چکاہے وہ تشویشناک ہے۔اسٹیٹ بنک کوآئی ایم ایف کی غلامی میں دیدیا گیا ہے جس سے واضح ہورہاہے کہ پاکستان… Continue 23reading ملک کے ساتھ کھلواڑکرنے والوں کا ہاتھ روکنے کے لئے سیاسی جماعتوں کومنظم ہوناپڑے گا،رانا ثناء اللہ

پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 29  جنوری‬‮  2022

پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے بتایا کہ حکومت نے سینیٹ میں دھوکادہی سے بل کو منظور کرایا ،اسٹیٹ بینک بل تسلیم نہیں کرتے۔ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو بل… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ پاکستان کے خلاف بد ترین چارج شیٹ ،عمران خان اس کے مجرم ہیں، احسن اقبال

datetime 29  جنوری‬‮  2022

ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ پاکستان کے خلاف بد ترین چارج شیٹ ،عمران خان اس کے مجرم ہیں، احسن اقبال

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے آج ریاست مدینہ نہیں بلکہ ریاست عمرانیہ ہے ،عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر مسلمانوں کے مذہبی عقائد کی توہین کر رہے ہیں ،آپ گورباچوف کی ریاست کہیں جس کے دور میں روس تباہ ہوا ،اب آپ کے پاس زیادہ وقت… Continue 23reading ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ پاکستان کے خلاف بد ترین چارج شیٹ ،عمران خان اس کے مجرم ہیں، احسن اقبال

جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

datetime 29  جنوری‬‮  2022

جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ کیس ایف بی آر کو بھجوانے پر سرینا عیسیٰ کا مؤقف نہیں سنا گیا تھا اور انہیں اہم ترین معاملے پر سماعت کا پورا حق نہیں دیا گیا۔عدالت نے 9 ماہ 2 دن بعد نظرثانی درخواستوں کا… Continue 23reading جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

نسیم شاہ کی تباہ کن بائولنگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو زیر کر لیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022

نسیم شاہ کی تباہ کن بائولنگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو زیر کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور شرجیل خان نے کیا، شرجیل خان دس رنز بنا کر سہیل تنویر کی گیند پر کیچ آئوٹ ہو گئے۔ بابراعظم، عماد وسیم اور عامر یامین کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی… Continue 23reading نسیم شاہ کی تباہ کن بائولنگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو زیر کر لیا