پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کے 2 اضلاع کے سکولوں میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک حاضری کی تاریخ میں توسیع

datetime 29  جنوری‬‮  2022

پنجاب کے 2 اضلاع کے سکولوں میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک حاضری کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (آن لائن)کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کا سلسلہ اب 15 فروری تک جاری رہیگا… Continue 23reading پنجاب کے 2 اضلاع کے سکولوں میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک حاضری کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے ،مریم اور نگزیب پھٹ پڑیں

datetime 29  جنوری‬‮  2022

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے ،مریم اور نگزیب پھٹ پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے ،بحران کے ذمہ دار عمران صاحب ہیں ،پہلے گندم چینی کا بحران پیدا کیاگیا، ذخیرہ اندوزی ہوئی، پھر سمگلنگ ہوئی اور پھر مہنگے داموں پر بھی… Continue 23reading پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے ،مریم اور نگزیب پھٹ پڑیں

نئی گاڑیوں کی خریداری پر2 سرکاری محکموں کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کرگئی

datetime 29  جنوری‬‮  2022

نئی گاڑیوں کی خریداری پر2 سرکاری محکموں کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کرگئی

لاہور (آن لائن) محکمہ پراسیکیوشن پنجاب نے محکمہ خزانہ پنجاب کے انکار کے باوجود 36 نئی گاڑیوں کی خریداری کی ایک سمری دوبارہ محکمہ خزانہ کو ارسال کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ پراسیکیوشن پنجاب اس سے قبل بھی گاڑیوں کی خریداری کے لئے ایک سمری محکمہ خزانہ پنجاب کو ارسال کر چکا ہے… Continue 23reading نئی گاڑیوں کی خریداری پر2 سرکاری محکموں کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کرگئی

نیشنل سٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے متوالے بچوں کا معصومیت بھرا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 29  جنوری‬‮  2022

نیشنل سٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے متوالے بچوں کا معصومیت بھرا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون کے میچ کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے متوالے بچوں کا معصومیت بھرا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اسٹیڈیم کے باہر بیٹھے بچے دہائی دے رہے ہیں کہ ہمیں جانے نہیں دے رہے آپ شکایت کریں۔ ایک بچہ کیمرے میں دیکھتے ہوئے کہتا… Continue 23reading نیشنل سٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے متوالے بچوں کا معصومیت بھرا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی سے دبئی جانے والے 2 مسافروں سے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

datetime 29  جنوری‬‮  2022

کراچی سے دبئی جانے والے 2 مسافروں سے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی(این این آئی) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے کراچی سے دبئی جانے والے 2 مسافروں سے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد کرلی ، غیرملکی کرنسی میں یورو اور ڈالر شامل تھے۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 مسافروں گرفتار کرکے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد کرلی،… Continue 23reading کراچی سے دبئی جانے والے 2 مسافروں سے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی میں طالبان کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار

datetime 29  جنوری‬‮  2022

کراچی میں طالبان کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار

کراچی(این این آئی)شاہراہ نور جہاں پولیس نے سرکاری اداروں اور عدالتوں میں جعلی کاغذات بنانے والے گروہ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرکے پلاٹوں کی جعلی فائلیں اور 200 سے زائد سرکاری اداروں عدالتوں، بینک ،ڈپٹی کمشنر بینکس کی مہریں برآمد کرلی ہیں،ملزمان کی مدد سے جیل میں قید طالبان کمانڈرز سے ان کی… Continue 23reading کراچی میں طالبان کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار

بھارتی سکول میں طلباء کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر معلمہ معطل

datetime 29  جنوری‬‮  2022

بھارتی سکول میں طلباء کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر معلمہ معطل

کولار کرناٹک (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع کولارمیں محکمہ تعلیم نے میں طلباء کو اسکول کے احاطے میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے کے الزام میں ایک معلمہ کو معطل کر دیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کنڑا ماڈل ہائر پرائمری اسکول کی انچارج ہیڈ مسٹریس امادیوی کو محکمہ پبلک انسٹرکشن نے معطل کر… Continue 23reading بھارتی سکول میں طلباء کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر معلمہ معطل

اومیکرون کی ذیلی قسم اوریجنل سے ڈیڑھ گنا زیادہ متعدی قرار

datetime 29  جنوری‬‮  2022

اومیکرون کی ذیلی قسم اوریجنل سے ڈیڑھ گنا زیادہ متعدی قرار

لندن (این این آئی)اومیکرون کی ذیلی قسم اوریجنل سے ڈیڑھ گنا زیادہ متعدی قرار دے دی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے حال ہی میں دریافت ہونے والی اومیکرون ویرینٹ کی ذیلی قسم پر نظر رکھی جارہی ہے تاکہ تعین کیا جاسکے کہ اس سے مستقبل میں وبا کے پھیلاؤ… Continue 23reading اومیکرون کی ذیلی قسم اوریجنل سے ڈیڑھ گنا زیادہ متعدی قرار

پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ

datetime 29  جنوری‬‮  2022

پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں چائلڈ لیبر کی شرح میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تعلیمی ایمرجنسی رواں سال 2022ء میں ہی نافذ کردی جائے گی۔ جس کے بعد 16 سال سے کم عمر کے بچے اور بچیوں کے… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ