ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ

datetime 29  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں چائلڈ لیبر کی شرح میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تعلیمی ایمرجنسی رواں سال 2022ء میں ہی نافذ کردی جائے گی۔ جس کے بعد 16 سال سے کم عمر کے بچے اور بچیوں کے لئے تعلیم کا حصول لازم

قرار دے دیا جائے گا۔ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت اگر کوئی والدین اپنے بچوں کو سکول داخل نہیں کروائیں گے تو والد کو 50 ہزار روپے جرمانہ یا 6 ماہ قید کی سزا دی جا سکے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال2021ء میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں چائلڈ لیبر کی شرح میں 86 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…