ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی سکول میں طلباء کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر معلمہ معطل

datetime 29  جنوری‬‮  2022 |

کولار کرناٹک (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع کولارمیں محکمہ تعلیم نے میں طلباء کو اسکول کے احاطے میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے کے الزام میں ایک معلمہ کو معطل کر دیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کنڑا ماڈل ہائر پرائمری اسکول کی انچارج ہیڈ مسٹریس امادیوی کو محکمہ پبلک انسٹرکشن نے معطل کر دیا ۔بھارتی میڈیا

کے مطابق ہندو گروپوں نے اس ہفتے کے شروع میں ہیڈ مسٹریس کے دفتر میں گھس کر ہنگامہ آرائی کی تھی ۔اما دیوی کو اگلے احکامات تک معطل کر دیا گیا ہے۔ انہیں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ بغیر اجازت ضلع ہیڈکوارٹر سے باہر نہ نکلیں۔تقریباً 20 طلبہ کی ایک کلاس روم میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…