بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

2ماہ میں مہنگائی کم ہو گی یا نہیں؟ وزیراعظم کے بیان پر کتنے فیصد پاکستانیوں کو یقین؟

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)54 فیصد پاکستانیوں نے ایک یا دو ماہ میں مہنگائی میں کمی آنے کے وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنے سے انکار کر دیا۔پلس کنسلٹنٹ کے نئے سروے کے مطابق 15فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم پر مکمل بھروسہ کرنے کا کہا جبکہ حکومت کی جانب سے معاشی بحران سے نکلنے کے دعوے پر بھی ہر 10 میں سے6 پاکستانی یعنی 56 فیصد پاکستانیوں کو

اعتبار نہیں ہے۔وزیر اعظم کی کارکردگی سے غیر مطمئن افراد کی شرح میں 10 فیصد کمی آئی اور 41 فیصد عوام نے عمران خان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ 18 فیصد افراد وزیراعظم کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئے۔پلس کنسلٹنٹ کے نئے سروے میں وزیر اعظم کی کارکردگی سے سب سے زیادہ مطمئن افراد کی شرح خیبرپختونخوا میں 29 فیصد نظر آئی جب کہ جولائی 2021 میں یہ شرح 50فیصد تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…