جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ میں متحرک ،ڈیرہ اسماعیل خان کی قد آور سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کے کامیاب دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کا نتیجہ ہے کہ دو تین دہائیوں سے

ڈیرہ اسماعیل خان کی پارلیمانی سیاست میں موثر اور موجود رہنے والا سیاسی دھڑا پیپلز پارٹی میں شامل ہو گیا سابق ممبر قومی اسمبلی عمر فاروق میاں خیل ثناء اللہ میاں خیل سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں ۔پیپلز پارٹی کے امیدوار مئیر ڈی آئی خان فیصل کریم کنڈی کے خلاف میئر کا الیکشن لڑنے والے امیدوار خضر خان کے بھائی تحصیل چیئرمین فرحت اللہ بمعہ گروپ بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے میاں خیل خاندان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے مستقبل کی قومی صوبائی نشستوں اورمئیر ڈیرہ اسماعیل خان کے آمدہ انتخابات پر گہرے اثرات مرتب ہونگے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کے کامیاب دورہ ڈیرہ اسمعیل خان سے پیپلز پارٹی کے امیدوار مئیر فیصل کریم کنڈی کی پوزیشن مظبوط ہوئی ہے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے اس موقع پر صوبہ خیبر ہختونخواہ کے صدر نجم الدین خان مخدوم الطاف حسین نو منتخب تحصیل میئر انور سیف اللہ خان ڈویڑنل صدر امان الحق بھی موجود تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…