اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ایف بی آر نے 17اقسام کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد اضافہ کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

ایف بی آر نے 17اقسام کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد اضافہ کر دیا

پشاور(آن لائن) ایف بی آر نے 17اقسام کے لگژری کاروں، جیپوں، اور سپورٹس کے کاروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد کا اضافہ کر دیا ہے ریگولر ڈیوٹی پندرہ فیصد سے بڑھا کر پچاس فیصد کر دی ہے ایف بی آر نے اس حوالے سے ایس آر او جاری کردیا ہے نئے ایس آر… Continue 23reading ایف بی آر نے 17اقسام کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35فیصد اضافہ کر دیا

جنوبی پنجاب کی سیاست میں ہلچل، نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

جنوبی پنجاب کی سیاست میں ہلچل، نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے نواب بہاول عباسی نے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔پیر کو وزیراعظم نے نواب بہاول عباسی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بہاول عباسی آئندہ بہاول پور سے ڈسٹرکٹ چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔بعدازاں… Continue 23reading جنوبی پنجاب کی سیاست میں ہلچل، نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

دورہ چمن، مولانا فضل الرحمن کو بم پروف گاڑی فراہم کرنے کی ہدایت

datetime 31  جنوری‬‮  2022

دورہ چمن، مولانا فضل الرحمن کو بم پروف گاڑی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)محکمہ داخلہ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دورہ چمن کیلئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو بم پروف گاڑی فراہم کی جائے۔اپنے بیان میں محکمہ داخلہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو 2 فروری تک فول پروف سیکیورٹی دی جائے… Continue 23reading دورہ چمن، مولانا فضل الرحمن کو بم پروف گاڑی فراہم کرنے کی ہدایت

احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمن کو بری کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمن کو بری کر دیا

لاہور (این این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی اراضی کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا گیا۔احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں ملزمان کی بریت درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ فیصلے… Continue 23reading احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمن کو بری کر دیا

چیف جسٹس گلزار احمد کل اپنی مدت کے آخری روز کس بڑے کیس کا فیصلہ سنائیں گے؟پوری پاکستان کی نظریں لگ گئیں

datetime 31  جنوری‬‮  2022

چیف جسٹس گلزار احمد کل اپنی مدت کے آخری روز کس بڑے کیس کا فیصلہ سنائیں گے؟پوری پاکستان کی نظریں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان سندھ میں بلدیاتی اختیارات کے کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمدکل اپنی مدت کے آخری دن متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی درخواست پرفیصلہ سنائیں گے ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد (آج) منگل کو اپنی… Continue 23reading چیف جسٹس گلزار احمد کل اپنی مدت کے آخری روز کس بڑے کیس کا فیصلہ سنائیں گے؟پوری پاکستان کی نظریں لگ گئیں

قدرت پاکستان پر مہربان،بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

datetime 31  جنوری‬‮  2022

قدرت پاکستان پر مہربان،بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

تھرپارکر(این این آئی)پاک چین اقتصاداری راہداری (سی پیک) میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔تھر کول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر جشن منایا۔ڈپٹی سی ای اوسائنو سندھ ریسورسز کمپنی کے مطابق کوئلہ 145میٹر کھدائی کی تکمیل کے بعد نکلا، کوئلے کی سالانہ پیدوار پہلے مرحلے… Continue 23reading قدرت پاکستان پر مہربان،بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

فخر زمان قلندرز کی جانب سے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

datetime 31  جنوری‬‮  2022

فخر زمان قلندرز کی جانب سے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں فخر زمان قلندرز کی جانب سے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے،اس میچ میں فخر زمان نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت لاہور نے ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی جبکہ کراچی کو مسلسل تیسری شکست کا… Continue 23reading فخر زمان قلندرز کی جانب سے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

مہنگائی سے بلبلاتے عوام کے لئے گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا کر دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

مہنگائی سے بلبلاتے عوام کے لئے گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)گھی او ر آئل بنانے والی کمپنیوں نے درجہ اول اور دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 10رو پے سے 28روپے تک اضافہ کر دیا، مختلف کمپنیوں نے چائے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا۔درجہ اول آئل کی قیمت 10روپے اضافے سے419روپے جبکہ پانچ کلو پیٹی 50روپے اضافے سے2095روپے،درجہ اول… Continue 23reading مہنگائی سے بلبلاتے عوام کے لئے گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا کر دیا گیا

”مہنگی بجلی سے پاک فوج بھی متاثر“ وزارت دفاع نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

”مہنگی بجلی سے پاک فوج بھی متاثر“ وزارت دفاع نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (آن لائن) بجلی کی آئے روز بڑھتی ہوئی قیمتیں وزارت دفاع کے ماتحت اداروں کے افسران کو بھی متاثر کرنے لگیں۔ وزارت دفاع نے پاک فوج کے افسران کے لیے بجلی قیمتوں میں 50 فیصد رعایت کیلئے نیپرا سے رجوع کر لیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے نیپرا میں باضابطہ درخواست جمع کرادی… Continue 23reading ”مہنگی بجلی سے پاک فوج بھی متاثر“ وزارت دفاع نے بڑا قدم اٹھا لیا