پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

قدرت پاکستان پر مہربان،بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر(این این آئی)پاک چین اقتصاداری راہداری (سی پیک) میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔تھر کول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر جشن منایا۔ڈپٹی سی ای اوسائنو سندھ ریسورسز کمپنی کے مطابق کوئلہ 145میٹر کھدائی کی تکمیل کے بعد نکلا، کوئلے کی سالانہ پیدوار پہلے مرحلے میں9 ارب ٹن ہوگی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے

تھر کول فیلڈ بلاک ون سے کوئلہ نکلنے پر عوام کو مبارکباد دی اور کہا کہ بینظیربھٹو کے وژن کیمطابق سندھ حکومت کی دوسری بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تھرکول فیلڈبلاک ون میں کوئلے کے ذخائر 3ارب ٹن ہیں اور 5 ارب بیرل خام تیل کے برابر ہیں۔مراد علی شاہ نے کہاکہ ہم ہمیشہ کہتے ہیں تھر بدلے گا پاکستان، یہ نعرہ حقیقت بنتا جارہا ہے، چینی کمپنی کو بھی ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…