منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مستر دکر تے ہوئے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ درست قرار دیدیا۔ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کے فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیتے ہوئے نکاح نامے کو درست قرار دیدیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…