اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہنگائی سے ستائے عوام پر گھی و تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرادیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے گھی و کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرادیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گھی و کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، درجہ اول گھی کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے جبکہ مختلف برانڈز کا درجہ اول گھی 410 روپے سے بڑھ کر 420 روپے فی کلو کردیا گیا ہے۔

درجہ دوم کی مختلف کمپنیوں کا گھی بھی 10 روپے مہنگا کردیا گیا ہے جبکہ درجہ دوم کا کوکنگ آئل بھی 10 روپے تک بڑھ گیا ہے جس کے بعد قیمت 370 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 380 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔کمپنیوں کی جامب سے اضافہ بغیر کسی پیش گی اطلاع کے کیا گیا ہے جبکہ قیمتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات بھی مارکیٹ میں زیر گردش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…