اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

تزئین و آرائش کے دوران گھر والوں کو ایسی کیاچیز مل گئی کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) واشنگٹن کے ایک چھوٹے سے قصبے میںگھر کی تزئین و آرائش کے دوران صدی پرانی 60 فٹ لمبی تصاویر برآمدکرلی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست واشنگٹن کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے نئے گھر کی

تزئین و آرائش میں مصروف تھا اور اسی دوران انہیں گھر کی ایک دیواروں پر بنائی گئیں 60 فٹ لمبی تصاویر ملیں۔نِک اور لیزا ٹم نے بتایا کہ انہوں نے واشنگٹن کے قصبے اوکینوگین میں گزشتہ سال کے آخر میں ایک گھر خریدا تھا۔ ایک دن وہ اور ان کی ٹیم گھر میں موجود 115 سال پرانے تھیٹر کی مرمت کررہے تھے۔نِک نے بتایا کہ ہم نے سوچا کیوں نہ دیواروں پر کام شروع کرنے سے پہلے پلاسٹر کو اکھیڑ کر دیکھا جائے کہ ان کے پیچھے کیا ہے؟نِک اور ان کی ٹیم نے جب پلاسٹر کو اکھیڑا تو اندر سے پوری دیوار پر 60 فٹ لمبی قدرتی نظارے کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ ٹیم کے ایک ممبر نے کہا کہ تصویر کے مقابل دیوار پر بھی ایسی ہی تصویر ہوگی۔ جب دوسری دیوار کو اکھیڑا گیا تو ممبر کا شک درست ثابت ہوا۔جوڑے کا کہنا تھا کہ ہم اس تصویر میں دوبارہ جان ڈالیں گے اور اس جگہ کو سماجی تقریبات کیلئے استعمال کریں گے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…