اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ایف آئی اے کے خط رائیگاں ہی جائیں گے حریم شاہ ڈٹ گئیں

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ کا اپنے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے لکھے گئے خط پر رد عمل سامنے آگیا۔انسٹاگرام پر حریم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے

جس میں اْن سے ایف آئی اے کی جانب سے اْنہیں لکھے گئے خط کے بارے میں پوچھا جارہا ہے۔اس بارے میں حریم شاہ نے کہا کہ ‘مجھے میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ ایف اذئی اے نے میرے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے حوالے سے خط لکھا ہے’۔حریم شاہ نے کہا کہ ‘ایف آئی اے کے خط کے بعد میڈیا میں کافی شور شرابا ہورہا ہے کہ اب حریم شاہ پھنس گئی ہیں اور میرا میڈیا ٹرائیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔’اْنہوں نے کہا کہ ‘ایف آئی اے مجھے ایک نہیں بلکہ 4 خط لکھے لیکن اْن کے تمام خط رائیگاں ہی جائیں گے۔’حریم شاہ نے کہا کہ ‘جس نے بڑی محنت سے لفظوں کا چْناؤ کرکے یہ خط لکھا ہے اْس کی محنت رائیگاں نہیں جانی چاہیے’۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…