اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیارکرنا شروع کردئیے

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سام سنگ کی جانب سے پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری کی تصدیق کر دی ۔پی ٹی اے کے مطابق دس کمپنیاں پہلے ہی موبائل فونز کی اسمبلنگ کر رہی ہیں جن میں کیو موبائل، جی فائیو، انفنیکس، آئی ٹیل اور وی جی او ٹیل شامل ہیں۔ تین سال میں پاکستان میں مقامی سطح پر

4کروڑ 30لاکھ فون تیار ہوئے۔تفصیلات کے مطابق 2019 میں مقامی سطح پر دس برانڈز کے ایک کروڑ پانچ لاکھ فون اسمبل کیے گئے، 2020 میں پاکستان میں ایک کروڑ 17لاکھ جبکہ 2021 میں 2 کروڑ 9 لاکھ فون تیار کیے گئے ہیں۔ حکومت نے اب تک 19 کمپنیوںکو موبائل فونز تیاری کے لائسنس جاری کر رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…