اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

کمسن زینب تشدد کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا، آخر کار متاثرہ بچی کی حقیقی والدہ عدالت پہنچ گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

کمسن زینب تشدد کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا، آخر کار متاثرہ بچی کی حقیقی والدہ عدالت پہنچ گئی

فیصل آباد(این این آئی) کمسن زینب تشدد کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا۔ آخر کار متاثرہ بچی کی حقیقی والدہ عدالت پہنچ گئی۔ جس میں مذکورہ خاتون ثمینہ نے موقف اختیار کیا کہ 2005 ء میں اس کی شادی ساحل مرزا سے ہوئی۔ شادی کے بعد ان کے ہاں بیٹا بیٹی پیدا ہوئے۔ ساحل… Continue 23reading کمسن زینب تشدد کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا، آخر کار متاثرہ بچی کی حقیقی والدہ عدالت پہنچ گئی

سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی ف کے سب سے پہلے اے ٹی ایم ہیں ، مولانا شجاع الملک

datetime 31  جنوری‬‮  2022

سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی ف کے سب سے پہلے اے ٹی ایم ہیں ، مولانا شجاع الملک

کرمانوالہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا شجاع الملک نے کہا ہے کہ سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی ف کے سب سے پہلے اے ٹی ایم ہیں جن کو بھاری بھرکم رقومات کے بدلے بار بار خیبر پختونخواہ سے سینیٹر بنایا جاتا رہااور جب اس… Continue 23reading سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی ف کے سب سے پہلے اے ٹی ایم ہیں ، مولانا شجاع الملک

اٹک،این اے 56 سے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد زلفی بخاری کی مقبولیت میں اضافہ

datetime 31  جنوری‬‮  2022

اٹک،این اے 56 سے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد زلفی بخاری کی مقبولیت میں اضافہ

اٹک /پنڈی گھیب (آن لائن) پا کستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور غریب عوام کے لیے بے مثال سکیم ہیلتھ کارڈ کے اجراء سے غریب اور امیر کے درمیان فرق کا خاتمہ ہو گیا ہے، جس پرائیویٹ ہسپتال سے امیر علاج کراتا… Continue 23reading اٹک،این اے 56 سے الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد زلفی بخاری کی مقبولیت میں اضافہ

افغان وزارت داخلہ نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

افغان وزارت داخلہ نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

کابل(این این آئی)افغان وزارت داخلہ نے غیرملکی خبر ایجنسی کی جانب سے پیش کردہ اقوام متحدہ کی رپورٹ برائے افغانستان کے متن کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان نے اقتدار میں آنے کے بعد سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد آفیشلز کو قتل کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے م طابق افغان… Continue 23reading افغان وزارت داخلہ نے اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

ایکنک نے 448 ارب روپے مالیت کے 4 بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

ایکنک نے 448 ارب روپے مالیت کے 4 بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)ایکنک نے 448 ارب روپے مالیت کے 4 بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی ۔ پیر کو وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہورا جس میں 448 ارب روپے مالیت کے 4 بڑے منصوبوں کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں پنجاب کی شاہراہوں اور صاف پینے کی… Continue 23reading ایکنک نے 448 ارب روپے مالیت کے 4 بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی

طالبان کا ملک میں سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2022

طالبان کا ملک میں سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان

کابل(این این آئی )طالبان کے ہائر ایجوکیشن کے قائم مقام وزیر نے کہا ہے کہ اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بند افغانستان کی سرکاری یونیورسٹیاں فروری میں دوبارہ کھل جائیں گی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی کھولنے کے اعلان کے باوجود طالبان رہنما شیخ عبدالباقی حقانی نے یہ واضح نہیں… Continue 23reading طالبان کا ملک میں سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان

عوام نواز شریف جیسے وزیر اعظم اور اسحق ڈار جیسے وزیر خزانہ کا انتظار کررہے ہیں، لیگی رہنما کا دعویٰ

datetime 31  جنوری‬‮  2022

عوام نواز شریف جیسے وزیر اعظم اور اسحق ڈار جیسے وزیر خزانہ کا انتظار کررہے ہیں، لیگی رہنما کا دعویٰ

ٹوکیو (این این آئی)مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام میاں نواز شریف جیسے وزیر اعظم اور اسحق ڈار جیسے وزیر خزانہ کا انتظار کررہے ہیں۔ن لیگ جاپان کی مجلس شوریٰ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوام کو یاد ہے میاں نواز شریف… Continue 23reading عوام نواز شریف جیسے وزیر اعظم اور اسحق ڈار جیسے وزیر خزانہ کا انتظار کررہے ہیں، لیگی رہنما کا دعویٰ

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان محمد سرفراز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ملطان سلطانز کی جانب سے اننگز کا آغاز محمد رضوان اور شان مسعود نے کیا، محمد رضوان کوئی رنز نہ… Continue 23reading ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ٹی آئی کے وزرا اپنے حلقے کے ووٹروں سے چھپ کر پھرتے ہیں، قادر پٹیل

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی کے وزرا اپنے حلقے کے ووٹروں سے چھپ کر پھرتے ہیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وزرا اپنے حلقے کے ووٹروں سے چھپ کر پھرتے ہیں۔قادر پٹیل نے کہاکہ اسد عمر اور علی زیدی کی سیاست پی ٹی آئی کی حکومت تک ہے ، شاہ محمود قریشی کو آئندہ انتخابات میں ملتان… Continue 23reading پی ٹی آئی کے وزرا اپنے حلقے کے ووٹروں سے چھپ کر پھرتے ہیں، قادر پٹیل