ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ماہرین نے کیلے کے درخت سے پٹ سن کے متبادل دھاگے کی تکنیک حاصل کرلی

datetime 3  فروری‬‮  2022

پاکستانی ماہرین نے کیلے کے درخت سے پٹ سن کے متبادل دھاگے کی تکنیک حاصل کرلی

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ماہرین نے کیلے کے درخت کے تنے سے پٹ سن کا متبادل دھاگہ تیار کرنے کی تکنیک حاصل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پٹ سن کی درآمد پر سالانہ 10 ارب روپے کا زرمبادلہ بچایا جا سکے گا، اس فائبر سے تیار کپڑا پائیدار ہونے کے… Continue 23reading پاکستانی ماہرین نے کیلے کے درخت سے پٹ سن کے متبادل دھاگے کی تکنیک حاصل کرلی

اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے والی ذیلی قسم کے بارے میں نیا انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2022

اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے والی ذیلی قسم کے بارے میں نیا انکشاف

کوپن ہیگن(این این آئی)اومیکرون کی ذیلی قسم بی اے 2پھیلا ئوکے معاملے میں اومیکرون بی اے سے بھی زیادہ بہتر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ڈنمارک میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔درحقیقت تحقیق میں بتایا گیا کہ ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد میں بی اے 2 سے متاثر ہونے… Continue 23reading اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے والی ذیلی قسم کے بارے میں نیا انکشاف

انسانوں کو دانستہ طور پر کووڈ سے متاثر کرنے کے ٹرائل کا اولین ڈیٹا سامنے آگیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

انسانوں کو دانستہ طور پر کووڈ سے متاثر کرنے کے ٹرائل کا اولین ڈیٹا سامنے آگیا

لندن(این این آئی)ناک سے خارج ہونے والا ایک وائرل ذرہ بھی لوگوں کو کووڈ 19 کا شکار بنادینے کے لیے کافی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی اپنی نوعت کی پہلی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امپرئیل کالج کی اس تحقیق میں صحت مند افراد کو دانستہ طور پر وائرس کی ایک… Continue 23reading انسانوں کو دانستہ طور پر کووڈ سے متاثر کرنے کے ٹرائل کا اولین ڈیٹا سامنے آگیا

اسلام آبادمیں زمین کے تنازعے پر دو مختلف واقعات میں پانچ افراد قتل ،سات زخمی

datetime 3  فروری‬‮  2022

اسلام آبادمیں زمین کے تنازعے پر دو مختلف واقعات میں پانچ افراد قتل ،سات زخمی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں زمین کے تنازعے پر دو مختلف واقعات میں پانچ افراد قتل اورسات زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق سرشام تھانہ بھارہ کہو کے علاقے سری چوک میں نامعلوم افراد نے راجہ ناصر نامی شخص کی گاڑی پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب وہ اپنے گھر… Continue 23reading اسلام آبادمیں زمین کے تنازعے پر دو مختلف واقعات میں پانچ افراد قتل ،سات زخمی

پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ نہ کریں، ڈریپ کی وارننگ

datetime 3  فروری‬‮  2022

پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ نہ کریں، ڈریپ کی وارننگ

اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے ملک میں پیراسیٹامول گولیوں کی کمی کے باعث شہریوں کو پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ نہ کرنے کی وارننگ دی ہے۔ڈریپ کے مطابق پیراسیٹامول کی دستیابی معمول سے زیادہ مانگ کے باعث دباؤ میں ہے، ادوایات کے خام مال کی فراہمی میں بین الاقوامی رکاوٹ بھی اس… Continue 23reading پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ نہ کریں، ڈریپ کی وارننگ

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت

datetime 3  فروری‬‮  2022

خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کے حوالے سے خطے کی سب سے بڑی دریافت ہوئی ہے۔ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق باہو ڈھیری صوابی میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت ہوئی ہے۔عبدالصمد خان نے کہا کہ 400 سے زائد بدھ مت نوادرات اور اسٹوپہ خطے کی سب سے بڑی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت

وزیراعظم بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

datetime 3  فروری‬‮  2022

وزیراعظم بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ کے سخت خلاف رہے ہیں اور بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ شوکت ترین نے غیرملکی جریدے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعظم بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

پاکستان سپر لیگ میں بدترین باؤلنگ اسپیل کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے نام

datetime 3  فروری‬‮  2022

پاکستان سپر لیگ میں بدترین باؤلنگ اسپیل کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے نام

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا اور یونائیٹڈ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں بدترین باؤلنگ اسپیل کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے نام

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز رنز کے انبارکے نیچے دب گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح قرار

datetime 3  فروری‬‮  2022

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز رنز کے انبارکے نیچے دب گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے 43 رنز سے میچ جیت لیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز کرنے کے لئے پال اسٹرلنگ اور الیکسہیلز آئے، الیکس ہیلز نے 22… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز رنز کے انبارکے نیچے دب گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح قرار