پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کے حوالے سے خطے کی سب سے بڑی دریافت ہوئی ہے۔ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق باہو ڈھیری صوابی میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت ہوئی ہے۔عبدالصمد خان نے کہا کہ 400 سے زائد بدھ مت نوادرات اور اسٹوپہ خطے کی سب سے بڑی دریافت ہیں۔ڈائریکٹر آرکیالوجی نے کہا کہ نوادرات کی دریافت کا کام 6 ماہ پہلے شروع کیا تھا، تاریخی نوادرات کو محفوظ بنانے کا کام شروع کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوادرات کو سیاحت کے لیے پیش کرنے پر بھی کام ہورہا ہے۔
خیبر پختونخوا میں بدھ مت تہذیب کی سب سے بڑی دریافت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































