اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ نہ کریں، ڈریپ کی وارننگ

datetime 3  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے ملک میں پیراسیٹامول گولیوں کی کمی کے باعث شہریوں کو پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ نہ کرنے کی وارننگ دی ہے۔ڈریپ کے مطابق پیراسیٹامول کی دستیابی معمول سے زیادہ مانگ کے باعث دباؤ میں ہے، ادوایات کے خام مال کی فراہمی میں بین الاقوامی رکاوٹ بھی اس کا باعث ہے، رپورٹ کے مطابق ٹیبلٹ کی پیداوار میں 13 فیصد اضافے کے باوجود دستیابی معمول سے کم ہے۔ڈریپ کی جانب سے اپیل کی گئی کہ صارفین گھروں پر ادویات کو زیادہ ذخیرہ کرنے سے گریز کریں، ڈریپ نے مشکل وقت میں ادویات ذخیرہ کرنے والوں کو خبردار بھی کیا، کہا گیا کہ ادویات کی ذخیرہ اندوزی قابل سزا جرم ہے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…