پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نیب میں ملازمت کیلئے جعلی خطوط کے معاملے پر اہم پیشرفت

datetime 9  فروری‬‮  2022

نیب میں ملازمت کیلئے جعلی خطوط کے معاملے پر اہم پیشرفت

اسلام آباد ( آن لائن) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی ہدایت پر نیب کے انٹیلی جنس ونگ نے نیب میں تعیناتی کے جعلی خط جاری کرنے کے الزام میں ملوث تین ملزمان شاہد علی راجپر، اسد علی اور خالد میرانی کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیاتاکہ تینوں ملزمان… Continue 23reading نیب میں ملازمت کیلئے جعلی خطوط کے معاملے پر اہم پیشرفت

غائب کی گئی اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد

datetime 9  فروری‬‮  2022

غائب کی گئی اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہاس سے غائب ہونے والی اہم فائلز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاوس سے غائب ہونے والے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان سے منسوب محبت نامے سمیت اہم خطوط اور دستاویزات سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے… Continue 23reading غائب کی گئی اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد

شاہد آفریدی کا دبئی میں اپنا ریسٹورینٹ کھولنے کا فیصلہ

datetime 9  فروری‬‮  2022

شاہد آفریدی کا دبئی میں اپنا ریسٹورینٹ کھولنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں اپنا ریسٹورینٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔انسٹاگرام پر شاہد آفریدی کی جانب سے شیف جیکٹ پہنے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں منفرد بات یہ ہے کہ چوکے چھکوں سے بولرز کے پسینے نکالنے والے شاہد آفریدی ہاتھ میں… Continue 23reading شاہد آفریدی کا دبئی میں اپنا ریسٹورینٹ کھولنے کا فیصلہ

بھارتی مسلمان طالبہ مسکان کی ویڈیو شیئر کرنے والے کو ٹوئٹر پر وارننگ

datetime 9  فروری‬‮  2022

بھارتی مسلمان طالبہ مسکان کی ویڈیو شیئر کرنے والے کو ٹوئٹر پر وارننگ

بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہا پسندوں کا تنہا سامنا کرنے والی طالبہ مسکان کی ویڈیو ٹوئٹر پر اپلوڈ کرنے والے محمد زبیر کو وارننگ مل گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسکان کی ویڈیوز پر ہی محمد زبیر نے بتایا کہ ٹوئٹر نے انہیں ای میل کے ذریعے ان ٹوئٹس پر موصول ہونے والی شکایات کے… Continue 23reading بھارتی مسلمان طالبہ مسکان کی ویڈیو شیئر کرنے والے کو ٹوئٹر پر وارننگ

قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکلوں کی فروخت روک دی گئی

datetime 9  فروری‬‮  2022

قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکلوں کی فروخت روک دی گئی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی تاریخی اور بڑی آٹو مارکیٹ میکلوڈ روڈ کے تاجروں نے مقامی کمپنی کی موٹر سائیکلوں کی فروخت روک دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ موٹرسائیکل ڈیلرز نے کمپنی کی مختلف اقسام کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ازخود 2 ہزار روپے فی موٹرسائیکل اضافہ کرنے کے بعد موٹرسائیکلوں کی… Continue 23reading قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر موٹرسائیکلوں کی فروخت روک دی گئی

کراچی میں بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 9  فروری‬‮  2022

کراچی میں بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر کراچی میں کم قیمت ہائوسنگ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شہریوں کے لئے ہائوسنگ… Continue 23reading کراچی میں بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری

دنیا بھر میں عدم تحفظ کے احساس کے شکار انسانوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 9  فروری‬‮  2022

دنیا بھر میں عدم تحفظ کے احساس کے شکار انسانوں کی تعداد میں اضافہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دنیا بھر میں تیز رفتار ترقی کے باوجود بہت سے ممالک کے عام شہری خود کو پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کے مطابق صنعتی ممالک سمیت تقریبا سبھی… Continue 23reading دنیا بھر میں عدم تحفظ کے احساس کے شکار انسانوں کی تعداد میں اضافہ

شاہ رخ خان کی پھونک پر تنقید کنگ خان کی حمایت میں بالی وڈ اداکارائیں بھی بول پڑیں

datetime 9  فروری‬‮  2022

شاہ رخ خان کی پھونک پر تنقید کنگ خان کی حمایت میں بالی وڈ اداکارائیں بھی بول پڑیں

ممبئی (این این آئی)لتا منگیشکر کی آخری رسومات کے دوران دعا کے بعد پھونکنے کے انداز پر بالی ووڈ کے کنگ خان جہاں انتہا پسندوں کی تنقید کی زد پر ہیں وہیں سوشل میڈیا پر اداکار کے مداح ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کررہے ہیں جب کہ بھارتی اداکارائیں بھی شاہ رخ کے لیے آواز… Continue 23reading شاہ رخ خان کی پھونک پر تنقید کنگ خان کی حمایت میں بالی وڈ اداکارائیں بھی بول پڑیں

امریکہ میں اربوں ڈالر کی چوری شدہ کرپٹو کرنسی برآمد جانتے ہیں دو نوں ملزمان کون نکلے؟

datetime 9  فروری‬‮  2022

امریکہ میں اربوں ڈالر کی چوری شدہ کرپٹو کرنسی برآمد جانتے ہیں دو نوں ملزمان کون نکلے؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے 3.6 ارب ڈالرسے زائد مالیت کی چوری شدہ کرپٹو کرنسی برآمد کر لینے کا دعوی کیا ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق2016میں یہ ڈیجیٹل کرنسی چوری کرنے کے الزام میں شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن سے ایک جوڑے کو گرفتار کر لیا ۔ ملکی محکمہ انصاف نے اسے کرپٹو کرنسی… Continue 23reading امریکہ میں اربوں ڈالر کی چوری شدہ کرپٹو کرنسی برآمد جانتے ہیں دو نوں ملزمان کون نکلے؟