وزیرتعلیم مدھیہ پردیش نے حجاب پابندی میں انتہاپسندوں کی حمایت کردی
بنگلورو(این این آئی)حجاب پر پابندی کا معاملہ کرناٹک سے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور پڈوچیری تک پھیل گیا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیرِ تعلیم بھی اسکولوں میں حجاب پر پابندی میں انتہاپسندوں کی حمایت میں آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر پڈوچیری میں بھی باحجاب طالبہ کو اسکول میں داخلے سے روک دیا گیا۔پڈوچیری ڈائریکٹوریٹ اسکول… Continue 23reading وزیرتعلیم مدھیہ پردیش نے حجاب پابندی میں انتہاپسندوں کی حمایت کردی