اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاک فوج کیلئے انسدادکورونا سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این ای آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پاک فوج کو کورونا سے متعلقہ امور سے نمٹنے کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیپرا کیلئے 55.50 کروڑ اور ایس ڈی جی پروگرام کیلئے 8.19 ارب روپے کی تکنیکی… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاک فوج کیلئے انسدادکورونا سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دیدی