پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاک فوج کیلئے انسدادکورونا سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این ای آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پاک فوج کو کورونا سے متعلقہ امور سے نمٹنے کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ

شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیپرا کیلئے 55.50 کروڑ اور ایس ڈی جی پروگرام کیلئے 8.19 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور کی گئی۔اجلاس میں پاک فوج کو کورونا سے متعلقہ امور سے نمٹنے کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی جبکہ سیالکوٹ سمبڑیال موٹر وے کیلئے 6 ارب سے زائد روپے کی ریاستی گارنٹی منظور کی گئی۔سینڈک میٹل لمیٹڈ اور ایم سی سی چائنا کے درمیان سینڈک کاپر گولڈ معاہدہ لیز میں توسیع کی منظوری بھی دی گئی اور اس کے علاوہ کے الیکٹرک کو آر ایل این جی کی فراہمی کیلئے قیمت کا تعین بھی کیا گیا۔سرکاری بجلی گھروں کو نجی بجلی گھروں کے برابر بقایا جات کی ادائیگی کی منظوری دی گئی، آئی پی پی مالکان کو منافع پر 7.5فی صد کی شرح سے ٹیکس ادائیگی کی منظوری دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…