اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے

datetime 10  فروری‬‮  2022

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف کیس میں آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن کے اختیارات معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو کام سے روک دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کو آرڈیننس کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت نے سی ڈی اے مزدور یونین، سی ڈی… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے

ایران کا اسرائیل اورامرہکہ تک مار کرنیوالے میزائل کا تجربہ

datetime 10  فروری‬‮  2022

ایران کا اسرائیل اورامرہکہ تک مار کرنیوالے میزائل کا تجربہ

تہران (این این آئی)ایران نے ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج خطے میں امریکی اڈوں اور اپنے روایتی دشمن اسرائیل کے اندر موجود اہداف تک بتائی گئی ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی نے خبر دی کہ میزائل کی رینج 1450 کلومیٹر ( 900 میل) ہے۔اس… Continue 23reading ایران کا اسرائیل اورامرہکہ تک مار کرنیوالے میزائل کا تجربہ

حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہؤں کی تفریق ختم کرنے کیلئے حکومت نے یکم مارچ سے مزید پندرہ فیصد اضافے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے انیس کے ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق ختم کرنے کیلئے ڈسپیرٹی الاؤنس میں پندرہ فیصد اضافے کا اعلان کیا… Continue 23reading حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا اعلان کردیا

مفاہمت اور صلح کی کوئی امید نہیں بچی عامر لیاقت سے علیحدگی سے متعلق طوبیٰ کا بیان سامنے آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

مفاہمت اور صلح کی کوئی امید نہیں بچی عامر لیاقت سے علیحدگی سے متعلق طوبیٰ کا بیان سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے علیحدگی سے متعلق سیدہ طوبیٰ انور کا مؤقف سامنے آگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں طوبیٰ انور نے لکھا کہ میں بوجھل دل کے ساتھ اپنی زندگی میں آنے والی ایک تبدیلی کے حوالے سے تمام لوگوں کو… Continue 23reading مفاہمت اور صلح کی کوئی امید نہیں بچی عامر لیاقت سے علیحدگی سے متعلق طوبیٰ کا بیان سامنے آگیا

اسحاق ڈار نے سینٹ نشست کا حلف اٹھانے کیلئے خط لکھ دیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

اسحاق ڈار نے سینٹ نشست کا حلف اٹھانے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا اس سلسلے میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو اہم خط لکھ دیا جس کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھی بھجوا دی گئی۔وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے… Continue 23reading اسحاق ڈار نے سینٹ نشست کا حلف اٹھانے کیلئے خط لکھ دیا

بھارت میں باحجاب طالبہ کی مزاحمت، طالبان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

بھارت میں باحجاب طالبہ کی مزاحمت، طالبان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کابل ، بنگلورو (این این آئی ) افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان نے بھارت میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان کے معاملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں حجاب کیلئے مسلمان لڑکیوں کی جدوجہد بتاتی ہے کہ یہ عربی، ایرانی، مصری اور پاکستانی ثقافت نہیں بلکہ… Continue 23reading بھارت میں باحجاب طالبہ کی مزاحمت، طالبان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم کے خلاف رواں ماہ ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری کرلی

datetime 10  فروری‬‮  2022

مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم کے خلاف رواں ماہ ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری کرلی

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم کے خلاف رواں ماہ ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مارچ یا مئی نہیں، بلکہ رواں ماہ ہی لائے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ ن نے فروری ہی میں ان ہاؤس تبدیلی کی… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم کے خلاف رواں ماہ ہی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری کرلی

مینوفیکچررز نے سرنجوں کے بحران کی پیشگوئی کر دی

datetime 10  فروری‬‮  2022

مینوفیکچررز نے سرنجوں کے بحران کی پیشگوئی کر دی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماسنیٹرشیری رحمن نے کہا ہے کہ سرنجوں کے مینوفیکچررز نے سرنجوں کے بحران کی پیشگوئی کر دی ہے۔سماجی رابطوں کی وین سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ ملک میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے دوران سرنجوں کے مینوفیکچررز اور درآمد کنندگان نے سرنجوں کے بحران کی… Continue 23reading مینوفیکچررز نے سرنجوں کے بحران کی پیشگوئی کر دی

بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی پر پاکستان کا اظہار افسوس،اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

datetime 10  فروری‬‮  2022

بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی پر پاکستان کا اظہار افسوس،اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کوآج وزارت امور خارجہ میںطلب کیاگیا اور بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے بہیمانہ اقدام کی حکومت پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش سے آگاہ کیاگیا۔ بھارتی ناظم الامور پر زور دیاگیا کہ وہ کرناٹک… Continue 23reading بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی پر پاکستان کا اظہار افسوس،اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب