اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

حکومت اشیائے ضرورت پر سے جی ایس ٹی واپس لے، چوہدری شجاعت بھی بول پڑے

datetime 10  فروری‬‮  2022

حکومت اشیائے ضرورت پر سے جی ایس ٹی واپس لے، چوہدری شجاعت بھی بول پڑے

لاہور(آن لائن)سینئر سیاستدان، مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت سے اشیائے ضرورت پر سے جی ایس ٹی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت دالوں، بچوں کے دودھ، ادویات اور ضروری اشیاء پر عائد جی… Continue 23reading حکومت اشیائے ضرورت پر سے جی ایس ٹی واپس لے، چوہدری شجاعت بھی بول پڑے

5 وزیر ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کے لئے تیار،وزیراعظم کے بارے میں حیرت انگیز رائے

datetime 10  فروری‬‮  2022

5 وزیر ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کے لئے تیار،وزیراعظم کے بارے میں حیرت انگیز رائے

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے5 وزیر ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کابینہ کے پانچ وزیر ن لیگ… Continue 23reading 5 وزیر ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کے لئے تیار،وزیراعظم کے بارے میں حیرت انگیز رائے

بیوی کے سر میں کیل جنات نے ٹھوکی، شوہر کی انوکھی منطق

datetime 10  فروری‬‮  2022

بیوی کے سر میں کیل جنات نے ٹھوکی، شوہر کی انوکھی منطق

پشاور (آن لائن) متاثرہ خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ بیوی کے سر میں کیل پیر نے نہیں بلکہ جنات نے ٹھوکی ہے۔ایس ایس پی آپریشن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کے شوہر احمد صابر کا کہنا تھا کہ میری بیوی نفسیاتی مریض ہے، اور اس کے سر میں کیل کسی… Continue 23reading بیوی کے سر میں کیل جنات نے ٹھوکی، شوہر کی انوکھی منطق

ثبوت نہ ہوئے تو پانامہ کیس ایک طرف،ہمارا فیصلہ کچھ اور ہوگا، جسٹس عامر فاروق

datetime 10  فروری‬‮  2022

ثبوت نہ ہوئے تو پانامہ کیس ایک طرف،ہمارا فیصلہ کچھ اور ہوگا، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں پر سماعت کی۔ مریم نواز کے وکیل عرفان قادر عدالت کے سامنے پیش ہوئے جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ ثبوت… Continue 23reading ثبوت نہ ہوئے تو پانامہ کیس ایک طرف،ہمارا فیصلہ کچھ اور ہوگا، جسٹس عامر فاروق

ارکان اسمبلی پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کے لئے تیار ہیں، مریم نواز

datetime 10  فروری‬‮  2022

ارکان اسمبلی پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کے لئے تیار ہیں، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی صورت میں نازل عذاب سے جان چھڑانا سیاسی فرض ہے،اگر عمران خان عوام میں جائیں تو ہیلمٹ لے جانا نا بھولیں، عوام کی حکومت عوام… Continue 23reading ارکان اسمبلی پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کے لئے تیار ہیں، مریم نواز

کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا مردانگی ہے؟ بھارتی اسکرپٹ رائٹرجاوید اختر بھی پھٹ پڑے

datetime 10  فروری‬‮  2022

کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا مردانگی ہے؟ بھارتی اسکرپٹ رائٹرجاوید اختر بھی پھٹ پڑے

ممبئی(این این آئی) بھارتی اسکرپٹ رائٹ اور شاعر جاوید اختربھی باحجاب بھارتی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ہندو انتہا پسندوں پر پھٹ پڑے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے بھی حجاب والے معاملے پر اپنا شدید ردعمل دیا اور لڑکیوں کو ڈرانے اور دھمکانے کے واقعے کی مذمت کی۔جاوید… Continue 23reading کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا مردانگی ہے؟ بھارتی اسکرپٹ رائٹرجاوید اختر بھی پھٹ پڑے

موجودہ حکومت کے دور میں گردشی قرضے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  فروری‬‮  2022

موجودہ حکومت کے دور میں گردشی قرضے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کے تحفظات اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے باوجود پاور سیکٹرکے گردشی قرضوں کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے،تحریک انصاف کی حکومت کے چالیس ماہ میں گردشی قرضوں میں 1328ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے تحفظات اور بجلی… Continue 23reading موجودہ حکومت کے دور میں گردشی قرضے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

امریکی نشریاتی ادارے نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکے کا پول کھول دیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

امریکی نشریاتی ادارے نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکے کا پول کھول دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے نے 26 اگست 2021 کے کابل ایئرپورٹ دھماکے پر پنٹاگون کی بریفنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پنٹاگون نے کہا تھا کہ تمام 180 افراد دھماکے میں مارے گئے، امریکی نشریاتی ادرے کی انویسٹی گیٹو رپورٹ کے مطابق متعدد افراد گولیاں لگنے سے مرے۔ پنٹاگون نے کہا… Continue 23reading امریکی نشریاتی ادارے نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکے کا پول کھول دیا

پیداوار کم، طلب زیادہ، روئی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 10  فروری‬‮  2022

پیداوار کم، طلب زیادہ، روئی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

جڑانوالہ (آن لائن)پیداوار کم ہے طلب زیادہ اور عالمی قیمتوں نے ملک میں روئی کی قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق روئی کی ایکس جن فی من قیمت 300 روپے بڑھ کر 20 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح چیئرمین کراچی کاٹن بروکر فورم نسیم عثمان کے… Continue 23reading پیداوار کم، طلب زیادہ، روئی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر