اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کرناٹک کی مسلمان بیٹی مسکان نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

کرناٹک کی مسلمان بیٹی مسکان نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ کر ’’اللہ اکبر ‘‘کا نعرہ لگا نے والی کرناٹک کی مسلمان بیٹی مسکان نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ پوری دنیا میں عیاں ہو چکا ہے۔… Continue 23reading کرناٹک کی مسلمان بیٹی مسکان نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا

عمران خان خیر منائیں ان کی کشتی ڈوب رہی ہے، مریم نواز

datetime 10  فروری‬‮  2022

عمران خان خیر منائیں ان کی کشتی ڈوب رہی ہے، مریم نواز

لاہور( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی خیر منائیں ان کی کشتی ڈوب رہی ہے۔ عمران خان اور ان کی جماعت کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ وہ عوام میں جائیں تو ہیلمٹ پہننا نہ بھولیں۔اپوزیشن جماعتوں کو پہلا مرحلہ تحریک عدم اعتماد،… Continue 23reading عمران خان خیر منائیں ان کی کشتی ڈوب رہی ہے، مریم نواز

سیشن عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر باپ کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار بیٹی اور اسکے آشنا کو بری کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

سیشن عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر باپ کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار بیٹی اور اسکے آشنا کو بری کردیا

لاہور( این این آئی )سیشن عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر باپ کو نشہ آور گولیاں کھلا کر تشدد کر قتل کرنے کے کیس میں گرفتار بیٹی اور اس کے آشنا کو بری کرنے کا حکم سنا دیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج سجاد قاسم نے ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا ۔ملزمان کے… Continue 23reading سیشن عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر باپ کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار بیٹی اور اسکے آشنا کو بری کردیا

پاور سیکٹر کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 476 ارب روپے پر پہنچ گیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

پاور سیکٹر کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 476 ارب روپے پر پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)پاور سیکٹر کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 476 ارب روپے پر پہنچ گیا ۔ذرائع کے مطابق جولائی تا دسمبر2021 کے دوران گردشی قرضہ میں 196 ارب روپے اضافہ ہوا، موجودہ حکومت کے 40 ماہ میں گردشی قرضہ ایک ہزار 328 ارب روپے بڑھا جبکہ جولائی تا دسمبر… Continue 23reading پاور سیکٹر کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 476 ارب روپے پر پہنچ گیا

نیازی کے جھوٹوں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، آئی ایم ایف کی شرائط مان کر ایٹمی قوت کو زنجیروں میں جکڑ دیا گیا،حمزہ شہباز

datetime 10  فروری‬‮  2022

نیازی کے جھوٹوں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، آئی ایم ایف کی شرائط مان کر ایٹمی قوت کو زنجیروں میں جکڑ دیا گیا،حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، جھوٹ پر جھوٹ بولنے سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، کمر کس لی، اب حکمرانوں پر عدم اعتماد ہوگا، پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی تحریک عدم اعتماد پہلے… Continue 23reading نیازی کے جھوٹوں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، آئی ایم ایف کی شرائط مان کر ایٹمی قوت کو زنجیروں میں جکڑ دیا گیا،حمزہ شہباز

جنید خان کا اعزاز، متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نوازدیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

جنید خان کا اعزاز، متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نوازدیا

کراچی (این این آئی)باصلاحیت پاکستانی اداکار اور راک اسٹار جنید خان کا اعزاز ، متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اداکار کو گولڈن ویزا سے نوازدیا، یاد رہے کہ ہمایوں سعید کے بعد جنید خان وہ دوسری شخصیت بن گئے ہیں جسے یو اے ای حکومت نے اپنے گولڈن ویزا سے نوازہ ہے۔ جنید خان… Continue 23reading جنید خان کا اعزاز، متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نوازدیا

بھارت غیر جانبدار مبصرین کو روک سکتا ہے لیکن سچ کو نہیں، کرناٹک میں ایک نہتی لڑکی نے غنڈہ گردوں کو جس طرح للکارا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی

datetime 10  فروری‬‮  2022

بھارت غیر جانبدار مبصرین کو روک سکتا ہے لیکن سچ کو نہیں، کرناٹک میں ایک نہتی لڑکی نے غنڈہ گردوں کو جس طرح للکارا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ڈس انفارمیشن پھیلا اور غیر جانبدار مبصرین کو داخل ہونے سے روک سکتا ہے لیکن سچ کو نہیں دبا سکتا ،کرناٹک میں ایک نہتی، خود دار لڑکی نے غنڈا گردوں کو جس طرح للکارا وہ اپنی مثال آپ ہے، ہندتوا پالیسی… Continue 23reading بھارت غیر جانبدار مبصرین کو روک سکتا ہے لیکن سچ کو نہیں، کرناٹک میں ایک نہتی لڑکی نے غنڈہ گردوں کو جس طرح للکارا وہ اپنی مثال آپ ہے، شاہ محمود قریشی

ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود حکومتی بجٹ خسارے میں اضافہ

datetime 10  فروری‬‮  2022

ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود حکومتی بجٹ خسارے میں اضافہ

لاہور( این این آئی)مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ٹیکس آمدن میں نمایاں اضافے کے باوجود وفاقی حکومت کے بجٹ خسارے میں اضافہ ہوگیا۔جولائی تا دسمبر ٹیکس آمدن میں نمایاں اضافے کے باوجود وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت 459 ارب 53 کروڑ اضافے سے 1852 ارب روپے تک پہنچ… Continue 23reading ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود حکومتی بجٹ خسارے میں اضافہ

اسرائیلی کامیڈین کا امارات کیلئے توہین آمیز گانا عرب ممالک میں وائرل

datetime 10  فروری‬‮  2022

اسرائیلی کامیڈین کا امارات کیلئے توہین آمیز گانا عرب ممالک میں وائرل

ابوظہبی (این این آئی)اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پر امارات بالخصوص دبئی کیلئے توہین آمیز گانا مع ویڈیو ریکارڈ کروایا جو دیکھتے دیکھتے عرب دنیا میں وائرل ہوگیا ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق گانا عربی زبان میں ہے جس کے نیچے گانے کا ترجمہ انگریزی اور عبرانی دونوں زبانوں میں… Continue 23reading اسرائیلی کامیڈین کا امارات کیلئے توہین آمیز گانا عرب ممالک میں وائرل