اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس ،قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی ، فواد چوہدری نے پیش گوئی کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس ،قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی ، فواد چوہدری نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی اور باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگا ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ قوم کو مبارک ہو ایک طویل تحقیقات کے بعد بالآخر 18 فروری کو شہباز… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی ، فواد چوہدری نے پیش گوئی کر دی

سعودی وزیر داخلہ نے ای پاسپورٹ متعارف کرا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

سعودی وزیر داخلہ نے ای پاسپورٹ متعارف کرا دیا

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز نے سعودی الکٹرونک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ)متعارف کرانے کی دستاویز پر دستخط کر دیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ای پاسپورٹ عالمی سفری دستاویزات میں استعمال ہونے والی اعلی ترین فنی اور سیکورٹی خصوصیات سے آراستہ ہے۔ یہ نیا پاسپورٹ وزارت داخلہ ، وزارت… Continue 23reading سعودی وزیر داخلہ نے ای پاسپورٹ متعارف کرا دیا

زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ مسکان کا گھیرائو کرنا نہیں چاہتے۔۔بھارتی وزیرتعلیم نے مسکان سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ مسکان کا گھیرائو کرنا نہیں چاہتے۔۔بھارتی وزیرتعلیم نے مسکان سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک /این این اائی)کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعوی کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے وہاں کھڑے لڑکوں کو اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر مشتعل کیا۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہا کہ زعفرانی رنگ… Continue 23reading زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ مسکان کا گھیرائو کرنا نہیں چاہتے۔۔بھارتی وزیرتعلیم نے مسکان سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

عامر لیاقت کی تیسری شادی، پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال کا بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

عامر لیاقت کی تیسری شادی، پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال کا بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی پر ان کی پہلی اہلیہ بشری اقبال کا ردعمل سامنے آیا ہے ۔ عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ خوش نظر آئیں۔ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے… Continue 23reading عامر لیاقت کی تیسری شادی، پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال کا بھی ردعمل سامنے آگیا

لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے،شہباز شریف

datetime 11  فروری‬‮  2022

لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے،شہباز شریف

لاہور (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سارے کے سارے ادارے ملکر الٹے ہو گئے ،ہمارے خلاف کچھ نہیں نکلا،پونے دو سال تحقیقات جاری رہیں ، حکومت میرے اکاونٹ فریز کرواتی رہی،ایک ایک دھیلے کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ میرے پاس موجود ہے،قبر میں بھی چلا جاؤں حقائق… Continue 23reading لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے،شہباز شریف

   تیسری شادی، عامر لیاقت کی بیٹی کا ردِ عمل بھی آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

   تیسری شادی، عامر لیاقت کی بیٹی کا ردِ عمل بھی آگیا

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری شادی پر ان کی بیٹی دعا عامر نے ردعمل دیا ہے۔والد کی تیسری شادی پر ان کی بیٹی کا ردعمل جاننے کیلئے کئی لوگوں نے دعا سے سوشل میڈیا پر سوالات کرنے شروع کردیئے جس سے تنگ آ کردعا عامر نے… Continue 23reading    تیسری شادی، عامر لیاقت کی بیٹی کا ردِ عمل بھی آگیا

سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2022

سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہےکہ وزیراعظم کے مشیر نے پرویز خٹک سے آٹھ سال پرانا بدلہ لے لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد جو آج… Continue 23reading سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

عامر لیاقت کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب

datetime 11  فروری‬‮  2022

عامر لیاقت کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری تیسری شادی کیا ہوئی، گویا آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے عامر لیاقت نے لکھاکہ میری تیسری… Continue 23reading عامر لیاقت کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ مزیدبڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2022

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ مزیدبڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مہنگائی کے ستائےعوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی، 5 ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا پلان بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ پانچ ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ بنا… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ مزیدبڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ