اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ مزیدبڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مہنگائی کے ستائےعوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی، 5 ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا پلان بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ پانچ ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے جس سے صارفین کی جیبوں سے 292 ارب روپے کا مزید بوجھ پڑیگا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق حکومتی منصوبے کے مطابق رواں ماہ بجلی کا بنیادی ٹیرف 63 پیسے فی یونٹ جبکہ جولائی میں دو روپے 17 پیسے بڑھایا جائے گا، اس سے 85 ارب اسی سال جبکہ ایک سال میں 207 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ جون 2022 تک بجلی کا بنیادی ٹیرف 18 روپے 9 پیسے فی یونٹ کرنے کا منصوبہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…