اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ مسکان کا گھیرائو کرنا نہیں چاہتے۔۔بھارتی وزیرتعلیم نے مسکان سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک /این این اائی)کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعوی کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے وہاں کھڑے لڑکوں کو اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر مشتعل کیا۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہا کہ زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ مسکان کو گھیرا کرنا نہیں چاہتے تھے لیکن جب مسکان نے اللہ اکبر کا نعرہ

لگایا تو وہ مشتعل ہو گئے۔بھارتی وزیر نے یہ بھی کہا کہ مسکان نے وہاں موجود لڑکوں کو اکسایا ورنہ اس سے قبل تو ایک طالبعلم بھی ان کے نزدیک نہیں تھا۔پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کے وزیر بی سی ناگیش نے کہا کہ کیمپس میں اللہ اکبر یا جئے شری رام کے نعروں کی حوصلہ افزائی نہیں کی جا سکتی۔بھارتی وزیر نے کہا کہ مسکان نے تعلیمی ادارے میں اللہ اکبر کا نعرہ کیوں لگایا؟ وہاں موجود لوگوں کو کیوں مشتعل کیا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…