اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

(ن)لیگ کے اہم رہنما و دیگر رہنمائو ں کی (ق)لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2022

(ن)لیگ کے اہم رہنما و دیگر رہنمائو ں کی (ق)لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنمائو ں نے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنماں نے ملاقات کی اور ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔… Continue 23reading (ن)لیگ کے اہم رہنما و دیگر رہنمائو ں کی (ق)لیگ میں شمولیت کا اعلان

بطور وکیل کروڑوں روپے کی فیسیں چھوڑ کر حضور اکرم ؐ کی خوشنودی اور آخرت میں بخشش کیلئے کام کررہا ہوں ،فروغ نسیم

datetime 11  فروری‬‮  2022

بطور وکیل کروڑوں روپے کی فیسیں چھوڑ کر حضور اکرم ؐ کی خوشنودی اور آخرت میں بخشش کیلئے کام کررہا ہوں ،فروغ نسیم

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ بطور وکیل کروڑوں روپے کی فیسیںچھوڑ کر حضور اکرم ؐ کی خوشنودی اور آخرت میں بخشش کیلئے وزارت قانون میں کام کررہا ہوں ، میری ساری تگ و دو شفاعت کیلئے ہے ، اگر شفاعت مل جائے تو… Continue 23reading بطور وکیل کروڑوں روپے کی فیسیں چھوڑ کر حضور اکرم ؐ کی خوشنودی اور آخرت میں بخشش کیلئے کام کررہا ہوں ،فروغ نسیم

ملک بھر میں پینے کا پانی 61 اور کراچی کا 93 فیصد تک غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2022

ملک بھر میں پینے کا پانی 61 اور کراچی کا 93 فیصد تک غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بڑے شہروں میں پینے کا پانی 93 فیصد تک غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سینیٹ میں دیے گئے تحریری جواب میں کہا کہ 2020 میں ملک کے 29 شہروں سے پینے کے پانی کے نمونے لیے گئے اور پانی کے نمونوں کے مطابق… Continue 23reading ملک بھر میں پینے کا پانی 61 اور کراچی کا 93 فیصد تک غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

وزارت تجارت نے پاکستانی روپے میں افغانستان کو برآمدات کی اجازت دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2022

وزارت تجارت نے پاکستانی روپے میں افغانستان کو برآمدات کی اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت تجارت نے پاکستانی روپے میں افغانستان کو برآمدات کی اجازت دیدی۔ افغانستان کو برآمدات میں آسانی پیدا کیلئے وزارت تجارت نے پاکستانی روپوں میں 17 اشیاء کی ایکسپورٹ سیٹلمنٹ کی اجازت دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اشیاء میں پولٹری اورپولٹری کی مصنوعات، گوشت، سیمنٹ، فارماسیوٹیکل، ٹیکسٹائل، پھل، سبزیاں، نمک، چاول،… Continue 23reading وزارت تجارت نے پاکستانی روپے میں افغانستان کو برآمدات کی اجازت دیدی

حکومتی اہم عہدے دار نے استعفیٰ دیدیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

حکومتی اہم عہدے دار نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ملاقات کے تنازع پر وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ رزاق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے ڈاکٹر عائشہ رزاق سے چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات کا سبب اور اس پر وضاحت مانگی تھی تاہم ان کی جانب سے جواب نہیں ملا۔ذرائع… Continue 23reading حکومتی اہم عہدے دار نے استعفیٰ دیدیا

حکومت کی آخری خاموش اتحادی جماعت نے خاموشی توڑدی ،حکومت چھوڑنے کی دھمکی

datetime 11  فروری‬‮  2022

حکومت کی آخری خاموش اتحادی جماعت نے خاموشی توڑدی ،حکومت چھوڑنے کی دھمکی

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کی آخری خاموش اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت نہ ملنے پر وفاقی حکومت کو ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئی جس پر پیپلز پارٹی نے انہیں اپوزیشن بینچوں پر آنے کی پیشکش کردی۔ گذشتہ روز چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس… Continue 23reading حکومت کی آخری خاموش اتحادی جماعت نے خاموشی توڑدی ،حکومت چھوڑنے کی دھمکی

(ن) لیگ اور (ق) لیگ کی قیادت کے درمیان آئندہ ہفتے اہم ترین ملاقات کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2022

(ن) لیگ اور (ق) لیگ کی قیادت کے درمیان آئندہ ہفتے اہم ترین ملاقات کا امکان

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت کے درمیان آئندہ ہفتے ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پیشی اور پی ڈی ایم کے اہم اجلاس کے باعث مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان… Continue 23reading (ن) لیگ اور (ق) لیگ کی قیادت کے درمیان آئندہ ہفتے اہم ترین ملاقات کا امکان

اپوزیشن کے رابطے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد ترین گروپ کاسیاسی طور پر سرگرم ہونے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2022

اپوزیشن کے رابطے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد ترین گروپ کاسیاسی طور پر سرگرم ہونے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) اپوزیشن کے رابطے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد ترین گروپ نے سیاسی طور پر سرگرم ہونے کا فیصلہ کرلیا ،ا ٓئندہ ہفتے باضابطہ اجلاس بھی بلائے جانے کا امکان ہے جبکہ چوہدری برادران سے ملاقات کی کوششیں بھی ہورہی ہیں ۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی… Continue 23reading اپوزیشن کے رابطے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد ترین گروپ کاسیاسی طور پر سرگرم ہونے کا فیصلہ

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، نئی ساس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، نئی ساس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی والدہ کا ویڈیو انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں کہاگیا ہے کہ میری بیٹی کی عامر لیاقت سے شادی ہوگئی ہے ، دونوں خوش رہیں ، آبادرہیں یہ رشتہ قائم رہے سوشل میڈیا پر وائرل… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، نئی ساس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا