اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، نئی ساس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی والدہ کا ویڈیو انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں کہاگیا ہے کہ میری بیٹی کی عامر لیاقت سے شادی ہوگئی ہے ، دونوں خوش رہیں ، آبادرہیں یہ رشتہ قائم رہے سوشل میڈیا پر وائرل انٹرویو میں خاتون نے اپنی بیٹی کی شادی عامر لیاقت حسین سے کرنے کی تصدیق کی۔عامر لیاقت کی ساس نے بیٹی داماد کو دعا دیتے ہوئے کہا میری دل سے دعا

ہے کہ وہ دونوں دل سے خوش رہیں، آباد رہیں اور یہ رشتہ ہمیشہ قائم رہے، اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے اور انہیں بے شمار خوشیاں عطا کرے۔دانیہ کی والدہ نے اپنے چاہنے والوں سے بھی درخواست کی کہ وہ بھی بیٹی داماد کے لیے دعا کریں کہ اللہ ان دونوں کو سلامت رکھے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز عامر لیاقت حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تیسری شادی کی اطلاع دی تھی جس کے بعد ان کی بیٹی دعا کا ردعمل سامنے آچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…