نجی ٹی وی کا رپورٹر بن کر 2 مرتبہ امریکی ویزا حاصل کرنیوا لاشخص گرفتار
اسلام آباد (آن لائن) امریکی قونصل خانے کی شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے نجی ٹی وی کا رپورٹر بن کر 2 مرتبہ امریکی ویزا حاصل کرنے والے شخٰص کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے رہائشی اعجاز چیمہ کو کراچی سے… Continue 23reading نجی ٹی وی کا رپورٹر بن کر 2 مرتبہ امریکی ویزا حاصل کرنیوا لاشخص گرفتار