کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات ، شاہ محمود قریشی اپنی ہی حکومت سے سخت ناراض
اسلام آباد (ایجنسیاں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی حکومت سے ناراض ‘وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ارباب شہزاد کو وزرا کی کارکردگی اور تعریفی اسنادتقسیم کیے جانے پر لکھے گئے احتجاجی خط میں شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کی کارکردگی… Continue 23reading کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات ، شاہ محمود قریشی اپنی ہی حکومت سے سخت ناراض