ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سمجھیں حکومت کے خلاف تحریک عدم کامیاب ہو گئی ،حکومت جانے کی تیاری میں ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 12  فروری‬‮  2022

سمجھیں حکومت کے خلاف تحریک عدم کامیاب ہو گئی ،حکومت جانے کی تیاری میں ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں ،نمبر گیم کوئی مسئلہ نہیں،صرف بندوں کے کلیئر ہونے کی بات ہے کہ ہم نے کس کو لینا ہے اور کس کو نہیں ،23مارچ کو… Continue 23reading سمجھیں حکومت کے خلاف تحریک عدم کامیاب ہو گئی ،حکومت جانے کی تیاری میں ہے، رانا ثناء اللہ

کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا،نیب کا بس چلے تو مجھے پورے پاکستان کی کمپنیوں کا ڈائریکٹر بنا دے‘‘ شہباز شریف

datetime 12  فروری‬‮  2022

کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا،نیب کا بس چلے تو مجھے پورے پاکستان کی کمپنیوں کا ڈائریکٹر بنا دے‘‘ شہباز شریف

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 18فروری تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کے گواہوں کو طلب کرلیا ۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے ریفرنس پر سماعت کی ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز… Continue 23reading کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا،نیب کا بس چلے تو مجھے پورے پاکستان کی کمپنیوں کا ڈائریکٹر بنا دے‘‘ شہباز شریف

عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا ،شازیہ مری کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2022

عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا ،شازیہ مری کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے دی اکانومسٹ کی رینکنگ رپورٹ نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ پاکستان کا نیم جمہوری ممالک میں شمار سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص… Continue 23reading عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا ،شازیہ مری کا دعویٰ

پنجاب حکومت کا اگلے سال ریکارڈ بجٹ دینے کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2022

پنجاب حکومت کا اگلے سال ریکارڈ بجٹ دینے کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)و زیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ،اب پیچھے نہیں رہیں گے، اگلے سال پھر ریکارڈ ترقیاتی بجٹ دیں گے۔جمعہ کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد،… Continue 23reading پنجاب حکومت کا اگلے سال ریکارڈ بجٹ دینے کا اعلان

دبئی ایکسپو میں رکھا گیا نادر و نایاب نسخہ قرآن واپس امریکا بھیج دیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

دبئی ایکسپو میں رکھا گیا نادر و نایاب نسخہ قرآن واپس امریکا بھیج دیا گیا

دبئی(این این آئی)سابق امریکی صدر تھامس جیفرسن کی ملکیت نادر و نایاب قرآنی نسخے کو گزشتہ روز واپس امریکا روانہ کر دیا گیا ہے۔ یہ دو جلدی قرآن دبئی ایکسپو میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مورخین نے کہا کہ امریکی آزادی کے اعلامیے اور امریکی آئین کی تشکیل میں اِسی قرآن… Continue 23reading دبئی ایکسپو میں رکھا گیا نادر و نایاب نسخہ قرآن واپس امریکا بھیج دیا گیا

کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 12  فروری‬‮  2022

کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی

بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کی عدالت نے طالب علموں سے کہا کہ وہ حجاب اور اسکارف پر پابندی کے حوالے سے درخواستوں کا فیصلہ آنے تک کوئی بھی مذہبی لباس نہ پہنیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے کہا کہ ہم ایک حکم جاری کریں گے لیکن جب… Continue 23reading کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی

قومی صحت کارڈ سے پہلی بچی کی پیدائش ، حکومتی وزیر کا ننھے مہمان کو خوش آمدیدکا پیغام جاری

datetime 11  فروری‬‮  2022

قومی صحت کارڈ سے پہلی بچی کی پیدائش ، حکومتی وزیر کا ننھے مہمان کو خوش آمدیدکا پیغام جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ!فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ سے پہلی بچی کی پیدائش سعید اللہ خان کے گھر ہوئی ہے،ننھے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ جمعہ کو ٹوئٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں… Continue 23reading قومی صحت کارڈ سے پہلی بچی کی پیدائش ، حکومتی وزیر کا ننھے مہمان کو خوش آمدیدکا پیغام جاری

رابی پیرزادہ نے سالگرہ کے اخراجات کی رقم مستحق لوگوں میں تقسیم کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2022

رابی پیرزادہ نے سالگرہ کے اخراجات کی رقم مستحق لوگوں میں تقسیم کر دی

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنی سالگرہ کے اخراجات کی رقم مستحق لوگوں میں تقسیم کر دی ۔ شوبز کو خیر باد کہنے سے قبل رابی پیرزادہ ہر سال فروری میں اپنی سالگرہ کا بھرپور اہتمام کیا کرتی تھیں لیکن تاہم خود کو اسلامی طرز زندگی میں ڈھالنے… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے سالگرہ کے اخراجات کی رقم مستحق لوگوں میں تقسیم کر دی

لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرلیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرلیا

لاہور(این این آئی) لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے فواد احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا، لیگ سپنر پی ایس ایل کے آخری میچز کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔23فرور ی سے افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز ہو گا جس کے باعث… Continue 23reading لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرلیا