اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرلیا

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے فواد احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا، لیگ سپنر پی ایس ایل کے آخری میچز کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔23فرور ی سے افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز ہو گا جس کے باعث راشد خان پاکستان

سپر لیگ کے آخری میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت کے بعد آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فواد احمد قلندرز کے سکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں ۔آسٹریلوی لیگ سپنر اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…