پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ نے سالگرہ کے اخراجات کی رقم مستحق لوگوں میں تقسیم کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنی سالگرہ کے اخراجات کی رقم مستحق لوگوں میں تقسیم کر دی ۔ شوبز کو خیر باد کہنے سے قبل رابی پیرزادہ ہر سال فروری میں اپنی سالگرہ کا بھرپور اہتمام کیا کرتی تھیں لیکن تاہم خود کو اسلامی طرز زندگی میں ڈھالنے کے بعد انہوں نے اس کے اخراجات کی رقم مستحق لوگوں کو دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ

اب آ کر مجھے اس بات کی سمجھ آئی ہے کہ سالگرہ جس میں صرف اپنی تسکین کا سامان اور پیسوں کا ضیاع ہوتا ہے اسی سے کیوں نہ ایسے لوگوں کی مدد کی جائے جو ایک وقت کا کھانا بھی نہیں کھا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اس طرح کی تقریبات پر لاکھوں روپے خرچ کر دیتے ہیں ان سے اپیل ہے کہ وہ اس میں سے کچھ حصہ غریبوں کی مدد کیلئے مختص کر دیا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…