اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی بھی حکومت سے ناراض، احتجاجی خط لکھ دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

شاہ محمود قریشی بھی حکومت سے ناراض، احتجاجی خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم سے انعامات حاصل کرنے والی 10 وفاقی وزارتوں کی کارکردگی کی رینکنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خارجہ کی کارکردگی تسلیم نہ کرنے پر احتجاج کیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کو وفاقی وزرا کی کارکردگی اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے جانے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی بھی حکومت سے ناراض، احتجاجی خط لکھ دیا

عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردیں، مثبت اور منفی تبصروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع

datetime 11  فروری‬‮  2022

عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردیں، مثبت اور منفی تبصروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی تیسری شادی پر وزیر اعظم عمران خان نے انہیں مبارکباد دی ہے۔عامر لیاقت نے شادی کی خبر اور اس کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز بھی شیئر کیں۔ ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد مثبت اور منفی… Continue 23reading عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردیں، مثبت اور منفی تبصروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع

لاہور قلندرز نے ناقابل تسخیر قلعہ فتح کر لیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

لاہور قلندرز نے ناقابل تسخیر قلعہ فتح کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز نے ناقابل تسخیر قلعہ فتح کر لیا، پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کو پہلی شکست،ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز کی طرف سے اننگز کا آغاز کرنے کے لئے فخر زمان اور عبداللہ… Continue 23reading لاہور قلندرز نے ناقابل تسخیر قلعہ فتح کر لیا

عمران خان کے جانے کا وقت آ گیا، مولانا فضل الرحمان

datetime 11  فروری‬‮  2022

عمران خان کے جانے کا وقت آ گیا، مولانا فضل الرحمان

لاہور (آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ، تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے نکات تیار کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا جبکہ حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کا… Continue 23reading عمران خان کے جانے کا وقت آ گیا، مولانا فضل الرحمان

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں کے نام سامنے آ گئے

datetime 11  فروری‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وزار ت عظمیٰ کے جن امیدواروں کے نام زیر غور ہیں ان میں مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور (ن)لیگ کے رہنما سر… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں کے نام سامنے آ گئے

پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے، پی ڈی ایم کا اجلاس شہباز شریف کے گھر پر ہوا اور اس کی سربراہی مولانا فضل الرحمان نے کی، اس اجلاس میں مریم نواز سمیت دیگر اپوزیشن رہنما شریک ہوئے، میاں نواز شریف نے لندن… Continue 23reading پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا

افغانستان، مسجد کے دروازے پر دھماکا، نمازی شہید، 15 زخمی

datetime 11  فروری‬‮  2022

افغانستان، مسجد کے دروازے پر دھماکا، نمازی شہید، 15 زخمی

کابل(این این آئی)افغان صوبہ بادغیس کے صدرمقام قلعہ نو میں ایک جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران بم دھماکہ میں کم از کم ایک افغان شہری جاں بحق جبکہ3 بچوں سمیت 15 دیگر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اطلاعات کے صوبائی سربراہ بازمحمدسروری… Continue 23reading افغانستان، مسجد کے دروازے پر دھماکا، نمازی شہید، 15 زخمی

سستی سواری بھی عوام کی پہنچ سے دور، ہونڈا کمپنی کے بعد ایک اورمعروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

سستی سواری بھی عوام کی پہنچ سے دور، ہونڈا کمپنی کے بعد ایک اورمعروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

کراچی (این این آئی)یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 12 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 11 فروری سے کر دیا گیاہے۔یاماہا وائے بی آر 125 کی قیمت میں سب سے زیادہ 12 ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 23… Continue 23reading سستی سواری بھی عوام کی پہنچ سے دور، ہونڈا کمپنی کے بعد ایک اورمعروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

ڈالر انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا

datetime 11  فروری‬‮  2022

ڈالر انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت… Continue 23reading ڈالر انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا