اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا ،شازیہ مری کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے دی اکانومسٹ کی رینکنگ رپورٹ نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ پاکستان کا نیم جمہوری ممالک میں شمار سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا ہے ،ملک کا

جمہوری وقار بحال کرنے کیلئے قوم بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دے۔ شازیہ مر ی نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو مک بچانے کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گے۔ انہوںنے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کی خاطر جانیں قربان کی ہیں، بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا جمہوری تشخص بحال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…