اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی صحت کارڈ سے پہلی بچی کی پیدائش ، حکومتی وزیر کا ننھے مہمان کو خوش آمدیدکا پیغام جاری

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ!فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ سے پہلی بچی کی پیدائش سعید اللہ خان کے گھر ہوئی ہے،ننھے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ جمعہ کو ٹوئٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب

نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں سے خیبر پختونخوا،پنجاب ، آزاد جموں و کشمیر،گلگت بلتستان اور تھرپارکر سمیت 4 کروڑ سے زیادہ خاندان (18 کروڑ آبادی )قومی صحت کارڈ سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…