اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایچ آئی وی وائرس کی دریافت کرنے والے سائنسدان چل بسے

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

پیرس(این این آئی)ایچ آئی وی وائرس کی دریافت کرنے والے فرانسیسی سائنسدان لوچ مونتانیے 89 سال کی عمر میں چل بسے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لوچ مونتانیے اور فرانسوا کو 2008 میں ایچ آئی وی کی دریافت پر نوبیل کا مشترکہ انعام دیا گیا تھا۔پیرس میں ان کی لیبارٹری میں 1983 میں ایک ایسا وائرس دریافت کرنے پر

عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی تھی جس کے متعلق پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔رپورٹس کے مطابق اس وائرس کو بعد میں 1986 میں ایچ آئی وی ایڈز کا وائرس بتایا گیا۔لوچ مونتانیے کی کامیابی نے ایچ آئی وی ٹیسٹ اور اینٹی ریٹرو وائرل کی ادویات بنانے میں فائدہ فراہم کیا جو کہ مہلک پیتھوجین کو دور رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…