دھیہ پردیش کےاسکول میں بھی باحجاب طالبات کوداخل ہونے سےروک دیا گیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک/این این آئی)حجاب کیخلاف انتہاپسندی کرناٹک کے بعد دیگرریاستوں میں بھی پھیلنے لگی۔ مدھیہ پردیش میں باحجاب طالبات کواسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہرپڈوچیری کے ایک اسکول میں حجاب کرنے والی طالبات کواسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔دوسری جانب… Continue 23reading دھیہ پردیش کےاسکول میں بھی باحجاب طالبات کوداخل ہونے سےروک دیا گیا