پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کرانے کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ نے صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کرانے کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کے حوالے سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت صرف آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت ہدایت… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کرانے کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد فیصل واوڈا بھی نوازشریف کی طرح تاحیات نااہل ہیں یا نہیں ؟ پتہ چل گیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد فیصل واوڈا بھی نوازشریف کی طرح تاحیات نااہل ہیں یا نہیں ؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا بھی نواز شریف، جہانگیر ترین کی طرح تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈ نا اہلی کے فیصلے کے خلاف جاسکتے ہیں۔واضح… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد فیصل واوڈا بھی نوازشریف کی طرح تاحیات نااہل ہیں یا نہیں ؟ پتہ چل گیا

چین میں کروناکا نیامعتبرٹیسٹ تیار منٹوں میں ٹھیک نتائج کی خوشخبری

datetime 9  فروری‬‮  2022

چین میں کروناکا نیامعتبرٹیسٹ تیار منٹوں میں ٹھیک نتائج کی خوشخبری

بیجنگ(این این آئی )چینی سائنس دانوں نے کروناوائرس کا ایک نیا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو پی سی آر لیب ٹیسٹ کی طرح بالکل درست اور ٹھیک نتائج کا حامل ہے اور صرف چارمنٹ کے اندرنتائج دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ19کی تشخیص کے لیے اس وقت پولیمرز چین ری ایکشن (پی سی آر)ٹیسٹ کووسیع پیمانے… Continue 23reading چین میں کروناکا نیامعتبرٹیسٹ تیار منٹوں میں ٹھیک نتائج کی خوشخبری

ہندو انتہا پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ ”شیرنی“ قرار بھارت میں ہی مسکان کے حق میں بڑی آواز بلند ہو گئی

datetime 9  فروری‬‮  2022

ہندو انتہا پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ ”شیرنی“ قرار بھارت میں ہی مسکان کے حق میں بڑی آواز بلند ہو گئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی وژن کے معروف اداکار اور بگ باس 14 کے کنٹسٹنٹ علی گونے نے انتہا پسند ہندؤں کا تنہا سامنا کرنے والی طالبہ کو ‘شیرنی’ قرار دے دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں علی گونے نے وہ ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ ”شیرنی“ قرار بھارت میں ہی مسکان کے حق میں بڑی آواز بلند ہو گئی

چینی سرحد پر بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی بڑی تعداد میں بھارتی فوجی ہلاک

datetime 9  فروری‬‮  2022

چینی سرحد پر بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی بڑی تعداد میں بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی (اے ایف پی )چینی سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے 7بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی ریسکیو ٹیم نے چین کے ساتھ کوہ ہمالیہ کی متنازع سرحد پر گشت پر مامور سات فوجیوں کی لاشوں کو برآمد کرلیا ہے۔ یہ فوجی برفانی تودے کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے تھے۔اے… Continue 23reading چینی سرحد پر بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی بڑی تعداد میں بھارتی فوجی ہلاک

کوئی جرم نہیں کیا صرف پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگایا، بانی متحدہ

datetime 9  فروری‬‮  2022

کوئی جرم نہیں کیا صرف پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگایا، بانی متحدہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی متحدہ کے خلاف کنگسٹن کرائون کورٹ میں منگل کے روز مظاہرے ہوئے،روزنامہ جنگ میں سعید نیازی کی خبر کے مطابق تقریر اورپاکستان میں لوگوں کو دہشت گردی پر اُکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ بانی متحدہ نے کہا کہ انہوں نے 22 اگست 2016ء کو جو کچھ کہا تھا وہ اس… Continue 23reading کوئی جرم نہیں کیا صرف پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگایا، بانی متحدہ

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

datetime 9  فروری‬‮  2022

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

فیصل واوڈا سینیٹر بھی نہ رہے،الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

فیصل واوڈا سینیٹر بھی نہ رہے،الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)کپتان کی ایک اور وکٹ گر گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوہری شہریت کیس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اور سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کو نا اہل قرار دے دیا۔فیصل واڈا نے 2018 کے عام انتخابات میں کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑتے ہوئے اپنی دوہری… Continue 23reading فیصل واوڈا سینیٹر بھی نہ رہے،الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا

datetime 9  فروری‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوہری شہریت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا،فیصل واڈا پر الزام تھا کہ انہوں نے 2018 کے عام انتخابات میں کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑتے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا