پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع
لاہور( این این آئی)پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی گئی۔اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانے ڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کے نوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔